راولپنڈی انٹرکلب ڈویژنل کراٹے چیمپئن شپ 13جنوری کو کھیلی جائیگی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر کلب راولپنڈی ڈویژنل کراٹے چمپئن شپ 13 جنوری کو شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں کھیلی جائیگی۔ چمپئن شپ کا افتتاح پنجاب کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل میاں ندیم کریں گے۔راولپنڈی ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری تنویر احمد نے بتایا کہ راولپنڈی ڈویژن کی دس ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں ...
مزید پڑھیں »