سندھ حکومت کی جانب سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کیلئے 10کروڑ کی امداد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ حکومت نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 10 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کرکے مشکل آسان کردی جس کے بعد ڈیلی الاؤنس سے محروم کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ میں شرکت سے پہلے ان کے پیسے ادا کردیئے جائیں گے۔بھارت میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے فنڈ کی کمی کے باعث پاکستان ہاکی ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »