22 اکتوبر, 2018
625 نظارے
کوپن ہیگن(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی بیڈمنٹن کھلاڑی ثانیہ نہیوال کو ڈنمارک اوپن کے فائنل میں چینی تائی پے کی کھلاڑی عالمی نمبر ون تائی توژو ینگ کے ہاتھوں تیرہ بارہ، اکیس تیرہ اور چھ اکیس سے شکست کا سامنا کرنا پڑا،بھارت کی ثانیہ نیہوال جو دو سال بعد کسی بڑے ٹورنامنٹ کے فائنل تک پہنچی تھیں اپنی حریف تائی توژو ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2018
490 نظارے
مسقط(عبدالرحمان رضا)مسقط میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی انتظامیہ کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے، جنوبی کوریا سے پہلے میچ میں تین ایک کے واضح فرق سے جیتنے والی پاکستان ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں تین ایک کی واضح شکست کھانا پڑی تھی، انتہائی معتبرذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2018
598 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اکستان کے مشہور گولفر شبیر اقبال نے گراس 202(68,65,69)کے ساتھ اسلام آباد مارگلہ گرین گالف کلب میںکھیلی جانیوا لی دسویں چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئین شپ جیت لی۔ محمد منیر گراس 203(65,73,65)کے ساتھ رنرزاپ رہے۔ جنرل زبیر محمود حیات ،چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی پی اے ایف گولف کلب میں منعقد ہونے ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2018
501 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈاج بال تنظیم کے چئیرمین مختار احمد نے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ پاکستان ڈاج بال فیڈریشن و سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل کورس کا انعقاد مورخہ دس نومبر 2018 بروز ہفتہ بمقام کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کیا جا رہا ہے، کورس میں اندراج کی آخری تاریخ چھ نومبر ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2018
430 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن (پی ٹی بی ایف) کے زیراہتمام اور مدنیہ مال اینڈ ریزڈنسیا کے تعاون سے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 26 اکتوبر سے لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمن، سنیئر نائب ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2018
525 نظارے
بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)بارسلونا فٹبال کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لالیگا لیگ میں سیویلیا کو چار دو سے شکست دیدی تاہم اس شکست کی بارسلونا کو بھاری قیمت چھکانا پڑی اور اس کے مایہ کھلاڑی لائنل میسی دائیں بازو میں فریکچر کی وجہ سے اب کم از کم تین ہفتوں تک فٹبال کے میدان سے باہررہیں گے، لائنل ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2018
446 نظارے
مسقط (سپورٹس لنک رپورٹ)مسقط میں جاری ایشینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ٹیم اپنی اچھی کارکردگی کا تسلسل جاری رکھنے میں ناکام رہی اور اسے روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا،یاد رہے پاکستان کی ٹیم نے اپنے پہلے ہی میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2018
423 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسو سی ایشن (رسجا) نے ایسو سی ایشن کے صدر افضل جاوید پر ہونیوالے حملے اور زد کوب کئے جانیوالے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس سے واقعہ کی فوری ایف آئی آر کاٹنے کا مطالبہ کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ رسجا اپنے ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2018
416 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سیکرٹری احمد یار لودھی نے کہا کہ فلسطین فٹبال ٹیم کے آئندہ ماہ دورہ پاکستان کے امکانات روشن ہیں۔ ہم نے فلسطین ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت بجھوا رکھی ہے، ان کی ٹیم نے چین کا دورہ کرنا ہے، ہماری کوشش ہے کہ وہ یہاں آکر کھیلے، ان کے ساتھ رابطے میں ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2018
570 نظارے
ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ ) سعودی عرب کے کراٹے چیمپیئن محمد عسیری نے یوتھ اولمپک گیمز میں سونے کا تمغہ جیت کر اپنی کامیابی خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز،ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے نام کردی۔ ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں یوتھ اولمپک گیمز جاری ہیں۔ محمد عسیری نے یہ تمغہ 61کلوگرام کیٹیگری میں حاصل کیا۔ سعودی ...
مزید پڑھیں »