شاہ رخ خان پیرا ایشین گیمز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے پہنچ گئے
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے معروف اداکار شاہ رخ خان پیرا ایشین گیمز میں شرکت کرنے والے بھارتی دستے کا حوصلہ بڑھنے کیلئے ان کی الوداعی تقریب میں پہنچ گئے، شاہ رخ کو اپنے درمیان پا کر پیرا ایشین گیمز پر جانے والے کھلاڑیوں کے چہرے کھل اٹھے، تفصیلات کے مطابق معروف اداکار شاہ رخ خان پیرا ایشین گیمز میں ...
مزید پڑھیں »