ہاکی فیڈریشن نے سابق کھلاڑی مقصود خان کو اہم ذمہ داری دیدی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی مقصود خان کو ایسوسیئیٹ ڈائریکٹر ڈومیسٹک ڈویلپمنٹ کے عہدے پر تعینات کردیا.تفصیلات کے مطابق پی ایچ ایف کے سابق ڈائریکٹر ڈومیسٹک اینڈ ڈویلپمنٹ نوید عالم کی برطرفی کے بعد انکوائری کے دوران پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق انٹر نیشنل کھلاڑی مقصود خان کو بحیثیت ایسوسیئیٹ ڈائریکٹر ڈومیسٹک اینڈ ڈویلپمنٹ ...
مزید پڑھیں »