28 جولائی, 2018
378 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ ماہ ہونے والی ایشین گیمز میں دولت مشترکہ گیمز میں پاکستان کیلئے واحد طلائی تمغہ جیتنے والے ریسلر انعام بٹ کی شرکت کا تنازع حل ہو گیا ہے اور اب انعام بٹ اور پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کی باہمی مشاورت سے یہ بات طے پائی ہے کہ انعام بٹ ایشین گیمز کے بجائے ورلڈ بیچ گیمز جو ترکی ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2018
538 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ماڈل ٹاؤن اکیڈمی لاہور نے اسوا اکیڈمی اسلام آباد کو ایک فٹ بال کے نمائشی میچ میں 3-2 گول سے ہرادیا، اس موقع پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے، اس موقع پر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر اورماڈل ٹاؤن اکیڈمی کے سربراہ ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2018
555 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری نے سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہونیوالی وومن آرچری چیمپئن شپ کا افتتاح جمعہ کے روز پنجاب سٹیڈیم میں کیا، اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری زاہد حسین، ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی،ڈپٹی ڈائریکٹر طارق وٹو، ڈپٹی ڈائریکٹر شاہد نظامی، سیکرٹری پنجاب آرچری ایسوسی ایشن منظر فرید ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2018
412 نظارے
ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ)جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں اولمپکس 2020کے دوران مسلمانوں کی مذہبی ضروریات کا خاص خیال رکھتے ہوئے ایک ’موبائل مسجد‘ متعارف کرائی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جاپان کے شہر ٹوکیو میں منعقد ہونے والے سمر اولمپکس 2020 کے لیے ایک مقامی کمپنی نے موبائل مسجد متعارف کرا دی ہے جس کا مقصد جاپان آنے والے مسلمان سیاحوں کو نماز ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2018
525 نظارے
منامہ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین مینز انڈر 20 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے سعودی عرب کو 3-0سے آؤٹ کلاس کر دیا ۔ گرین شرٹس 13ویں پوزیشن کیلئے آج جاپان کا سامنا کریں گے ۔ بحرین کے شہر رفع میں جاری ایشین مینز انڈر 20 والی بال چیمپئن شپ میں کھیلے گئے 13ویں تا 16ویں پوزیشن کے سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2018
454 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز ہاکی ورلڈکپ ٹورنامنٹ میں سپین نے جنوبی افریقہ کو ایک کے مقابلے میں 7گول سے شکست دے دی جبکہ آئرلینڈ نے بھارت کو ہرادیا۔تفصیلات کے مطابق گروپ سی کے میچ میں سپین کی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو آؤٹ کلاس کیا ،کھیل کے دوسرے ہی منٹ میں ملنے والے پنلٹی کارنر پر ریرا زوریگی نے گول ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2018
454 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی والی بال کوچ مظہر حسین گوجر نے کہا ہے کہ 12 رکنی ٹیم ایشین کلب والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی جو 30 جولائی سے چھ اگست تک میانمار میں کھیلی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کی قیادت محب رسول کریں گے ۔ دیگر منتخب کھلاڑیوں میں محمد ادریس، ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2018
397 نظارے
واشنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز اینٹی ڈوپنگ حکام سے ناراض ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ وہ ان سے امتیاز برت رہے ہیں کیونکہ تمام ٹینس اسٹار سے زیادہ ان کے ڈوپنگ ٹیسٹ لئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سے غیر منصفانہ سلوک روا رکھا جارہا ہے تاہم میں اسپورٹس کو ہر قسم کی برائیوں ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2018
754 نظارے
چنائی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی شہر چنائی میں جاری ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے پری کوارٹر فائنل میچ میں میزبان بھارت کو شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کرلی۔پاکستان ٹیم نے یہ کامیابی ایک کے مقابلے میں دوپوائنٹس سے اپنے نام کی۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی بھارت ایونٹ سے آؤٹ ہوگیاجبکہ پاکستان چیمپئن شپ کے ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2018
401 نظارے
زیورخ(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا نے رواں سال بہترین کھلاڑی کے ایوارڈکیلئے 10ناموں کو شارٹ لسٹ کردیا ہے جس میں کرسٹیانو رونالڈو اور لائن نل میسی کے ساتھ ساتھ ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا راج رہاتاہم برازیل کے ہیرونیمار جونیئر کو نظر انداز کردیاگیاہے ۔فیفا کے بہترین کھلاڑی کے لیے 10 کھلاڑیوں کے ناموں کو شارٹ لسٹ کیا ...
مزید پڑھیں »