ساف فٹبال کپ،پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست
ڈھاکا ( سپورٹس لنک رپورٹ ) ساف کپ فٹبال میں پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔میچ کا واحد گول ٹوپو برمن نے 85 ویں منٹ میں کیا۔ میچ میں مجموعی طور پر فاتح ٹیم کا پلہ بھاری رہا۔ گیند پر بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کا قبضہ 60 اور پاکستان کا 40 فیصد ...
مزید پڑھیں »