ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا نے پانچ سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
پشاور (عاصم شیراز) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا نے پانچ سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی جس میں ادارہ جاتی اصلاحات، کھیلوں کے فروغ وانعقاد، کھلاڑیوں کی فلاح وبہبود کے لئے اٹھائے گئے اقدامات اور جاری ومکمل منصوبوں کا احاطہ کیا گیا ہے،جس میں محکمہ کھیل کا سالانہ بجٹ2.7 ارب روپے سے بڑھ کر10.6 ارب روپے تک پہنچ گیایعنی 300 ...
مزید پڑھیں »