انعام بٹ طلائی تمغہ کیسے جیتے،،،اہم راز سے پردہ اٹھا دیا
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی جانب سے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پہلوان انعام بٹ نے ٹورنامنٹ میں بھارتی ریسلر کے خلاف مقابلے میں اعصاب پر قابو رکھنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ اپنی ویڈیو میں انعام بٹ نے بتایا کہ بھارتی پہلوان سومویر ٹورنامنٹ کا سب سے فیورٹ پہلوان تھا ...
مزید پڑھیں »