انڈر23خیبر پختونخوا گیمز،،کوہاٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23خیبر پختونخوا گیمز2018 کے سلسلے میں خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے کوہاٹ ریجن میں اختتام پذیر ہوگئے مجموعی طورپر ڈسٹرکٹ کوہاٹ کی خواتین نے دس گولڈ اور دو سلور میڈلز جیت کر 114 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ، ڈسٹرکٹ ہنگو نے دو گولڈ سات سلور میڈلز ...
مزید پڑھیں »