ریسلینگ

کامن ویلتھ گیمز، انعام بٹ نے اپنے حریف کو چت کردیا

پاکستان کے انعام بٹ نے 86 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں اسکاٹ لینڈکے ریسلرکیرون ملان کوچارمنٹ میں 0-11سے شکست دیدی۔۔انعام بٹ اس سے قبل 2010 اور 2018 میں کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت چکے ہیں،آج ہونے والے اس مقابلے سے قبل پاکستان کے ریسلر عنایت اللہ بھی اپنی فائٹ جیت چکے ہیں۔

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے اپنے حریف کو دو منٹ 15 سکینڈ میں ڈھیر کردیا

2018 یوتھ اولمپکس کے برانز میڈلسٹ عنایت اللہ 65 کلو گرام  ویٹ کیٹیگری میں اپنی پہلی باؤٹ مالٹا کے ریسلر ایڈم ویلا کے خلاف جیت چکے ہیں یہ مقابلہ دوپہر اڑھائی بجے شروع ہوا تھا ۔پاکستان کے عنایت اللہ نے 65 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں مالٹا کے ریسلرویلا کو دومنٹ پندرہ سیکنڈ میں 10-0 سے شکست دیدی۔   کامن ویلتھ ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب میں انعام بٹ اور بسمہ قومی پرچم اٹھانے کیلئے نامزد

‏صدر پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن جنرل عارف حسن نے دو قومی کھلاڑیوں کو پرچم بردار نامزد کردیا. انعام بٹ ریسلر اور بسمہ معروف کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب میں قومی پرچم تھامیں گے کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب کل ہوگی

مزید پڑھیں »

پاکستانی پہلوان انعام بٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستانی پہلوان انعام بٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، انعام بٹ نے یہ خبر ٹوئٹر کے ذریعے دی اور نوزائیدہ کے ساتھ اپنی تصویر بھی شیئر کی۔انعام بٹ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ الحمداللہ، اللہ نے اپنی رحمت سے نوازا، اللہ ایمان، صحت اور تندرستی والی زندگی دے اور نصیب اچھے کرے۔پاکستانی پہلوان نے نے اپنی ٹوئٹ ...

مزید پڑھیں »

خصوصی افراد کیلئے نتھیاگلی میں تین روز سپورٹس سمرٹریننگ کیمپ کا آغاز

پشاور( سپورٹس رپورٹر)محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کی جانب سے مختلف صلاحیتوں کے حامل افراد کیلئے تاریخ میں پہلی مرتبہ نتھیا گلی کے پرفضا مقام پر تین روزہ سمر ٹریننگ کیمپ شروع ہوگیا کیمپ میں خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے چالیس سے زائد مر د وخواتین کھلاڑی شرکت کررہے ہیں ،جنہوں نے پاکستان کی نمائندگی نیشنل اور انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم یوتھ پروگرام، پشاورمیں ویٹ لفٹنگ اور ریسلنگ کے مقابلے اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس رپورٹر) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ویٹ لفٹنگ اور ریسلنگ ٹیلنٹ ہنٹ پراونشل سپورٹس لیگ اور ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے’گزشتہ روز اختتامی تقریب کے موقع پر پشاور یونیورسٹی کے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بحرکرم مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میںسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر محمد فاروق حسین’ ڈائریکٹر فاصلاتی نظام تعلیم ڈاکٹر نورزادہ’ڈائریکٹر سپورٹس سمیع ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز، انعام بٹ برانز میڈل جیتنے میں کامیاب

  ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ فائنل میں تو نہ پہنچ سکے تاہم برانز میڈل جیت لیا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں ترکی کے پہلوان سیفی اوزکایا کو 0-2 سے شکست دے دی۔ترکی کے شہر اورٹاکا میں ہونے والی ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں انعام بٹ دو میچز جیت کر کوارٹر فائنل میں پہنچے جہاں ان ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز،انعام بٹ کوارٹر فائنل میں داخل

ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔انعام بٹ نے ایونٹ میں ترکی اور جارجیا کے پہلوانوں کو شکست دی اور کوالیفائی مراحلے میں پہنچ گئے۔ترکی میں جاری ورلڈ بیچ سیریز میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے اپنے 2 میچز جیت لئے۔انعام بٹ نے پہلے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

برصغیر کے عظیم ریسلر گاما پہلوان کو گوگل کا خراج تحسین

برصغیر کے عظیم ریسلر گاما پہلوان کو گوگل کی جانب سے ڈوڈل کے ذریعے خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔گاما پہلوان کے 144 ویں یوم پیدائش پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے سرچ انجن گوگل کی جانب سے اپنے لوگو کی جگہ گاما پہلوان کا ڈوڈل بنا کر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔غلام ...

مزید پڑھیں »

ایشین ریسلنگ چیمپئن ،پاکستان کے انعام بٹ بھی ہار گئے

منگولیا میں ہونے والی ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ سے پاکستان کے پہلوان انعام بٹ بھی باہر ہوگئے۔انعام بٹ کو کوارٹر فائنل فائٹ میں کرغزستان کے پہلوان نے ہرایا، جس کے بعد ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے تینوں پہلوان ہار گئے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کے دو پہلوان کوالیفکشن میچ میں ہی ہار گئے تھے۔57 کے جی کیٹگری ...

مزید پڑھیں »