سویمینگ

پیرس اولمپک ؛ پاکستان کی تین رکنی سوئمنگ ٹیم پیرس پہنچ گئی

پیرس اولمپک میں حصہ لینے کیلئے پاکستان کی تین رکنی سوئمنگ ٹیم پیرس پہنچ گئی ۔ سوئمنگ ٹیم میں ایک مرد اور ایک خاتون کھلاڑی 2 سو میٹر فری سٹائل میں ملک کی نمائندگی کرینگے ۔ سوئمرز میں احمد دورانی اور جہاں آرا بنی ملک کی نمائندگی کرینگی جبکہ لیفٹننٹ کرنل احمد علی خان ٹیم آفیشل کے فرائض انجام دینگے۔

مزید پڑھیں »

نیشنل سوئمنگ چیمپئن عبدالرحمان کو سوئمنگ کوچ مقرر کیا جائے

نیشنل سوئمنگ چیمپئن عبدالرحمان کو سوئمنگ کوچ مقرر کیاجائے پشاور(زوہیب احمد) پشاور سے تعلق رکھنے والے ممتاز سوئمنگ چیمپئن اور کوچ عبدالرحمان نے قومی چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرنے کے ساتھ عالمی مقابلوں میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی اور بے شمار اعزازات اپنے نام کئے ‘تیراکوں اور کھیلوں کے حلقوں نے مشیر برائے کھیل سید فخر جہاں سے ...

مزید پڑھیں »

عادل خان سوئمنگ پول کمائی کا ذریعہ ، صفائی کی جانب کوئی توجہ نہیں

عادل خان سوئمنگ پول کمائی کا ذریعہ ، صفائی کی جانب کوئی توجہ نہیں دی جارہی کم و بیش ایک ماہ کے عرصے میں پانی تبدیل نہیں کیا گیا ، مشیر کھیل کے حکم پر اتوار کے روز بھی صبح نو سے رات نو بجے تک سوئمنگ کی جارہی ہیں ، رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میںواقع عادل ...

مزید پڑھیں »

حیات اباد سپورٹس کمپلیس سوئمنگ پول میں کھلاڑیوں کے لیے داخلے شروع

حیات اباد سپورٹس کمپلیس میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ سوئمنگ پول میں کھلاڑیوں کے لیے داخلے شروع کر دیے گئے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر عابد خان. . (زوہیب احمد) انٹر مدارس گیمز کے اغاز پر وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے حیات اباد سپورٹس کمپلیس میں انٹرزنیشنل لیول کے سوئمنگ پول کا افتتاح کیا ۔ ایڈمنسٹریٹر حیات اباد عابد خان کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے سوئمنگ کرنے والے تیراکوں کو پانچ پانچ سو روپے دئیے

وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے سوئمنگ کرنے والے تیراکوں کو پانچ پانچ سو روپے دئیے وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے سوئمنگ پول کی افتتاح کے موقع پر سوئمنگ کرنے والے سوئمرز کو پانچ پانچ سو روپے دئیے ، تین سوئمرزنئے بننے والے سوئمنگ پول میں افتتاح کے موقع پر سوئمنگ کررہے تھے وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کے نئے ...

مزید پڑھیں »

موسم گرما میں نوجوان سوئمرز کی تربیت کے لیے سمر کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب

سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال کی زیر صدارت پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کے اموربارے اہم اجلاس موسم گرما میں نوجوان سوئمرز کی تربیت کے لیے سمر کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب سوئمنگ کو فروغ دینے کیلئے سوئمنگ چیمپئن شپ کرائی جائے تاکہ ہمارے نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع میسرآسکیں،مظفرخان سیال پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا میں فٹسال گراؤنڈ سوئمنگ پول میں تبدیل

لاکھوں کے غلط استعمال پر عوامی احتجاج: خیبرپختونخوا میں فٹسال گراؤنڈ سوئمنگ پول میں تبدیل مسرت اللہ جان لنڈی کوتل . چونکا دینے والی ویڈیوز اور تصاویر آن لائن منظر عام پر آنے کے بعد کھیلوں کے حلقوں میں عوام کے ٹیکس کے کروڑوں روپے کے غلط استعمال پر کھلبلی مچ گئی ہے۔ گورنمنٹ ہائی سکول لنڈی کوتل میں فٹبال ...

مزید پڑھیں »

پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں پہلی بار سیزنل ممبر شپ کا آغاز.

    ڈ ی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی ہدایت پر پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں پہلی بار سیزنل ممبر شپ کا آغاز موسم سرما کی ممبر شپ یکم نومبر سے فروری تک اور موسم گرما کی یکم مئی سے اگست تک ہوگی پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے سوئمنگ پولزہیں، سوئمنگ پولز میں ٹمپریچر کنٹرولڈ ...

مزید پڑھیں »

سوئمنگ کیلئے فنڈز موجود ، لیکن دیگر کھیلوں کیلئے فنڈز نہیں ، خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی انوکھی پالیسی

    سوئمنگ کیلئے فنڈز موجود ، لیکن دیگر کھیلوں کیلئے فنڈز نہیں ، خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی انوکھی پالیسی     سوئمنگ کے مقابلوں کیلئے جانیوالی ٹیم کو دو لاکھ روپے دینے کے اقدام پر مختلف کھیلوں سے وابستہ افراد نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی دوغلی پالیسی کو افسوسناک قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ سوئمنگ کیلئے ...

مزید پڑھیں »

دی میٹرو پولیٹن اکیڈمی سوئمنگ چیمپئن شپ 2023 عبداللہ فیصل ٹی ایم اے نے جیت لی

    دی میٹرو پولیٹن اکیڈمی سوئمنگ چیمپئن شپ 2023 عبداللہ فیصل ٹی ایم اے نے جیت لی۔ ایبتصام انٹیلک اسکول (Ibtisam intellect school) نے دوسری پوزیشن حاصل کی اور گرلز کا فائنل بیکن ہاوس اسکول نے جیت لیا۔   کراچی(اسپورٹس رپورٹر) زہراہتمام دی میٹرو پولیٹن اکیڈمی سوئمنگ چیمپئن شپ 2023 میں کراچی کے مختلف 8 بہترین اسکولز کے بوائز ...

مزید پڑھیں »