حیات اباد سپورٹس کمپلیس سوئمنگ پول میں کھلاڑیوں کے لیے داخلے شروع

حیات اباد سپورٹس کمپلیس میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ سوئمنگ پول میں کھلاڑیوں کے لیے داخلے شروع کر دیے گئے ہیں۔

ایڈمنسٹریٹر عابد خان. .

(زوہیب احمد) انٹر مدارس گیمز کے اغاز پر وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے حیات اباد سپورٹس کمپلیس میں انٹرزنیشنل لیول کے سوئمنگ پول کا افتتاح کیا ۔

ایڈمنسٹریٹر حیات اباد عابد خان کا کہنا تھا کہ سوئمنگ پول میں چھوٹے بچوں کو نیشنل اور انٹر نیشنل سوئمنگ مقابلوں کے لیے تیار کیا جائے گا اور ان کے لیے الگ وقت مختص کیا جائے گا

اور کوالیفائیڈ کوچز کی زیر نگرانی کھلاڈیوں کو ٹریننگ دی جائے گی۔۔حیات اباد سپورٹس کمپلیس سوئمنگ پول 12 مئی سے کھلاڈیوں کے لیے کھول دیا جائے گا ۔

error: Content is protected !!