سکواش

نیشنل گیمز; سکواش ایونٹ میں ہائیر ایجوکیشن کی سکواش ٹیم کی شاندار کارکردگی

    کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے سکواش ایونٹ میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی سکواش ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خیبرپختونخوا، پنجاب اور آزادکشمیر کی سکواش ٹیموں کو شکست دے دی جس کے بعد ایچ ای سی کی ٹیم سیمی فائنلز میں پہنچ گئی ہے۔ نیشنل گیمز میں ایچ ای سی کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

34نیشنل گیمز; اسکوائش ایونٹ کے مرد اور خواتین کے آٹھ مقابلے ہوئے

کوئٹہ ; 34نیشنل گیمز کے سلسلےاسکوائش ایونٹ کے مرد اور خواتین کے آٹھ مقابلے ہوئے پنجاب ٗ آرمی ٗ سندھ ٗ ایچ ای سی اور واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں جاری 34نیشنل گیمز کے سلسلے میں گزشتہ روز میر شاہنواز مری اسکوائش کمپلیکس ایوب اسٹیڈ یم میںاسکوائش ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; سکواش کھلاڑی اویس احمد میڈل جیتنے کیلئے کافیپر امید ہے ۔

    نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختو نخوا سکواش  ٹیم کوئٹہ روانہ ہوگئی ۔ ٹیم کے باصلاحیت کھلاڑی اویس احمد 🏅 میڈل جیتنے کیلئے کافی پر مید ہے ۔   پشاور : کوئٹہ میں منعقدہ 34 ویں نیشنل گیمز میں شرکت کیلئے خیبر پختو نخوا سکواش ٹیم ہ پشاور سے کوئٹہ روانہ ہوگئی ، ٹیم باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں ...

مزید پڑھیں »

تیسرا کے پی ٹی جونیئر, سینئر, مینز اور ومینز اسکواش چیمپن شپ’

  تیسرا کے پی ٹی جونیئر, سینئر, مینز اور ومینز اسکواش چیمپن شپ کے حتمی میں انس نے طلحہ سعی1-3 سے شکست دے کر سینئر کا ٹائیٹل اپنے نام کیا, اسکور یہ رہا 8/11,11/4 11/2 11/3 . انڈر 15 کے مقابلوں میں سید ساوی نے عبداللہ شاہد کو 1-3 سے شکست دی کرانڑر 15 کا ٹائیٹل اپنے نام کیا. انڈر ...

مزید پڑھیں »

‘امیج’ دوسری تورسم خان نیشنل جونیئر اور سینئر اسکواش چیمپئن شپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل

  ‘امیج’ دوسری تورسم خان نیشنل جونیئر اور سینئر اسکواش چیمپئن شپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل   امیج 2nd تورسم خان نیشن جونیئر اور سینئر اسکواش چیمپئن شپ 2023 سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی کیونکہ ایونٹ کے کوارٹر فائنل اتوار کو پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے۔   خواتین کے کوارٹر فائنل ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک کوٸٹہ میں منعقد ہوگی

  کوٸٹہ میں 2004 کے بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس 34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک شیڈول، 34 مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ چار نمائشی کھیلوں کے مقابلے بھی شامل صوبائی حکومت نے دس کروڑ روپے وینیوز کی تیاری اور چار سو ملین روپے گیمز کے انعقاد کیلٸے مختص کٸے ہے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سکواش چیمپئن جان شیر خان کو نشان امتیاز سے نوازا گیا

جان شیر خان کا 25 سال گزرنے کے باوجود دنیا بھر میں سکواش کے میدان میں آج تک انکا ریکارڈ نہ ٹوٹنے کے اطراف پھر پرائم پمنسٹر جناب میاں شہباز شریف نے جان شیر خان کو (23-03-2023) کو نشان امتیاز جیسے ایوارڈ سے نوازا۔ جان شیر خان پاکستان کے پہلے کھلاڑی ہے جس کو چار بڑے قومی اعزازات حاصل کرنے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان ویمنزسکواش چیمئن شپ، واپڈا کی نور العین نے جیت لی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)آل پاکستان بینک آف خیبر ویمنز سکواش چیمپئن شپ واپڈا کی نور العین نے جیت لی‘ خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بینک آف خیبر آل پاکستان ویمنز سینئر سکواش چیمپئن شپ کا فائنل گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع قمرزمان سکواش کمپلیکس میں منعقد ہوا‘اس موقع پر بینک خیبر کے ایچ آر ہیڈ محمد آصف مہمان ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان بنک آف خیبرویمنز سکواش چیمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل پاکستان بنک آف خیبر ویمنز سینئر سکواش چیمپئن شپ گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع قمرزمان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی چیمپئن شپ کا افتتاح صوبائی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے صدر داؤد خان نے کیا ان کے ہمراہ بینک آف خیبر کے چیف فنانشل آفیسرعرفان ...

مزید پڑھیں »

نیشنل سکواش ٹیم چیمپیئن شپ میں خیبرپختونخوا کی شاندار کارکردگی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)روشن خان نیشنل سکواش ٹیم چیمپیئن شپ میں خیبرپختونخوا کھلاڑیوں نے بہترین کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرلی، کراچی میں پاکستان نیوی کے سکواش کمپلیکس میں پاکستان نیوی اور کمبیکس سپورٹس کے اشتراک سے منعقد ہوئے ان مقابلوں میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، واپڈا، سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت قومی سطح کی سرکردہ سکواش ٹیموں نے ...

مزید پڑھیں »