سکواش

16 ویں چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگی.

16 ویں چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ آج سے کراچی کے روشن خان جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگی ۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں آرگنائزرز نے بتایا کہ ایونٹ 12 مئی تک جاری رہےگا جس میں عالمی رینکنگ کے 19 انٹرنیشنل اور 5 پاکستانی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں مصر، ہانگ کانگ، ملائیشیا، ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ننھے اسکواش کھلاڑی ارمان راجہ نے ایک اور میڈل اپنے نام کر لیا.

پاکستانی ننھے اسکواش کھلاڑی ارمان راجہ نے ایک اور میڈل اپنے نام کر لیا میلبورن(عبدالوحیدربانی) آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی اور کانسی کے تمغے جیت لئے. دس سالہ ارماس علی راجہ نے کانسی کا میڈل اپنے نام کیا. بیماری کے باعث ارماس ٹورنامنٹ جاری نہ رکھ سکے. ارماس راجہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے عشب عرفان نے امریکا میں ہونے والی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔

پاکستان کے عشب عرفان نے امریکا میں ہونے والی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔   رپورٹ کےمطابق قروچیسٹر پرو ایم چیمپئن شپ کے فائنل میں عشب نے میکسیکو کے جارج لوئس کو شکست دی۔ ایک گھنٹہ جاری رہنے والا فائنل عشب نے 10-12، 4-11، 11-9 اور 9-11 کے اسکور سے جیتا، عشب عرفان 9 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے ...

مزید پڑھیں »

قمر زمان سکواش کورٹ ، صفائی، لائٹ نہ ہونے کے باعث کھلاڑی پریشان

قمر زمان سکواش کورٹ ، صفائی، لائٹ نہ ہونے کے باعث کھلاڑی پریشان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع قمر زمان سکواش کمپلیکس کے مختلف کورٹس میں صفائی کا مسئلہ سنگین صورت اختیار کرگیا ہے اور صفائی نہ ہونے کے باعث متعدد کھلاڑی پریکٹس کے دوران گر پڑے ہیں جس کی وجہ سے وہ مقابلوں میں حصہ لینے سے رہ گئے ...

مزید پڑھیں »

 قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے

 قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان نے فائنل میں جگہ بنالی ۔ دوحا میں جاری قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں انڈر 15 کے سیمی فائنل میں عبداللہ زمان نے سنگاپور کے گولبیان کو سٹریٹ گیمز سے شکست دی ، عبداللہ زمان کی کامیابی کا سکور 11-6 ، 11-7 اور 11-2 رہا۔ دوسری جانب ...

مزید پڑھیں »

قطر انٹرنیشنل جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان اور ریان زمان کی اہم کامیابی

قطر انٹرنیشنل جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 2 بھائی عبداللہ زمان اور ریان زمان ناک آوٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ پاکستان کے عبداللہ زمان اور ریان زمان کی قطر انٹرنیشنل جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں اہم کامیابی ، عبداللہ زمان انڈر-15 کے کوارٹر فائنل میں جبکہ ریان زمان انڈر-11 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ عبداللہ زمان امریکی ...

مزید پڑھیں »

نئے کھلاڑیوں میں جان شیر خان اور محب اللہ پیدا ہوسکتے ہیں ؛ محب اللہ خان

نئے کھلاڑیوں میں جان شیر خان اور محب اللہ پیدا ہوسکتے ہیں مگر انہیں سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے سکواش کے سابق ورلڈ نمبر 2 اور کوچ محب اللہ خان کی بات چیت مسرت اللہ جان سکواش کے سابق نمبر ٹو محب اللہ خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت نے سکواش کے فروغ کیلئے سکواش کورٹ تو بنا ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان جہانگیر خان پی ایس اے سیٹلائیٹ اسکواش ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔

پاکستان نیوی ، پاکستان آرمی اور KP اسکواش نے جہانگیر خان PSA سیٹلائٹ سیریز کے فائنل جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ فائنل میں پنجاب کے اشعر بٹ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پیٹرن پاکستان نیوی اسکواش کموڈور توقیر احمد خواجہ نے کھلاڑیوں میں انعامات کیے کراچی ( اسپورٹس رہورٹر ) فرینڈز آف پاکستان اسکواش کے زیر اہتمام آل ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان ورلڈ اوپن سکواش کے مین ڈراز میں شامل

 ایک برس کی غیر حاضری کے بعد آخرکار ورلڈ اوپن سکواش کے ایرینا میں پاکستان کی واپسی ہو رہی ہے، پاکستان کے جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کو ورلڈ اوپن سکواش کے مین ڈراز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ورلڈ اوپن سکواش ایونٹ کے مین راؤنڈ کا ڈرا فائنل کرلیا گیا ہے جس میں پاکستان کے حمزہ خان بھی شامل ...

مزید پڑھیں »

قومی اسکواش کھلاڑی بغیر ریکٹ اور جوتوں کے آئرلینڈ پہنچ گئے.

قومی اسکواش کھلاڑی بغیر ریکٹ اور جوتوں کے آئرلینڈ پہنچ گئے عاصم خان اور نور زمان کا سامان نجی پرواز میں لوڈ نہ ہوسکا تاحال سامان نہ ملنے کی وجہ سے قومی کھلاڑی پریشانی کا شکار قومی کھلاڑیوں کو ائیرلائن انتظامیہ کی جانب سے چوبیس گھنٹوں میں سامان مل جانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے عاصم خان اور نور ...

مزید پڑھیں »