پاکستان کے عشب عرفان نے امریکا میں ہونے والی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔

پاکستان کے عشب عرفان نے امریکا میں ہونے والی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔

  رپورٹ کےمطابق قروچیسٹر پرو ایم چیمپئن شپ کے فائنل میں عشب نے میکسیکو کے جارج لوئس کو شکست دی۔ ایک گھنٹہ جاری رہنے والا فائنل عشب نے 10-12، 4-11، 11-9 اور 9-11 کے اسکور سے جیتا،

عشب عرفان 9 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے ایونٹ میں سیکنڈ سیڈ تھے۔19 سالہ عشب عرفان اس سے قبل امریکا میں دو ٹورنامنٹس میں رنر اپ رہے تھے۔

error: Content is protected !!