لیورپول کے ہاتھوں بارسلونا کو تاریخی شکست کا سامنا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی فائنل سیکنڈ لیگ میں لیورپول کے ہاتھوں بارسلونا کو تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔سیمی فائنل سیکنڈ لیگ میں لیورپول نے بارسلونا کو صفر کے مقابلے چار گول سے ہرا دیا۔لیورپول مجموعی طور پر گول اسکور کی بنیاد پر فائنل میں پہنچ گئی۔
مزید پڑھیں »