فٹ بال

پاکستانی فٹبالر کلیم اللہ کو عراقی کلب کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر کلیم اللہ کو عراقی کلب النجف ایف سی کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔عراق کی پریمیئر لیگ کے ٹاپ فٹبال کلب النجف ایف سی نے پاکستانی فٹبال اسٹرائیکر کو 4 ماہ کے کنٹریکٹ کے لیے 40 لاکھ روپے کی پیشکش کی ہے۔اس بارے میں کلیم اللہ کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

ڈی سی سینٹرل گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا اعلیٰ پیمانے پرانعقاد ہوگا‘ وسیم الدین

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ سینٹرل میں فٹبال کی ترقی و ترویج کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے تاکہ نوجوان کھلاڑیوں کو صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کیا جاسکے۔ ڈی ایف اے سینٹرل کے ساتھ مل کر ڈی سی سینٹرل گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کو اعلیٰ پیمانے پر منعقد کرکے مقامی ٹیموں کو کھیل کے بھرپورمواقع فراہم کریں ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگز کانادرن ایریاز ہنزہ، گلگت اورگیزرمیں آغاز ہوگیا

گلگت (سپورٹس لنک رپورٹ)لیثررلیگز نے پاکستان کے نادرن ایریاز ہنزہ، گلگت اور گیزرمیں بیک وقت ہفتہ وار لیگز کا آغاز کردیا۔ اان دنوں وہاں برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور مقامی کھلاڑی برف سے ڈھکی ہوئی وادیوں میں لیثررلیگز کے مقابلوں سے پوری طرح محظوظ ہورہے ہیں ۔لیثررز لیگز نے نادرن ایریاز کے کھلاڑیوں کو نہ صرف فٹبال کی سرگرمیوں ...

مزید پڑھیں »

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے فنڈز روک دیئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کے مالی مسائل مزید سنگین شکل اختیار کر گئے ہیں اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے بعد فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے بھی پاکستان فٹبال کو فنڈز کی فراہمی روک دی ہے۔اشفاق حسین شاہ کی زیر سربراہی پی ایف ایف کی نئی قیادت کے انتخاب کے بعد ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگز‘ نارتھ مسلم، نارتھ ینگرز‘ جئے لعل اور شاہ فیصل انٹرسٹی کیلئے کوالیفائی کرگئیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ملک بھر میں لیثررلیگز کے مقابلے 29شہروں میں بیک وقت جاری ہیں ۔ کراچی میں یوپی جیم خانہ فٹبال گراؤنڈ، کھجی گراؤنڈ اور شاہ فیصل گراؤنڈ پر ہونے والی لیگز کا اختتام ہوگیا۔ 7,،7راؤنڈز پر مشتمل لیگز میں یوپی جیم خانہ گراؤنڈ کی 2لیگز میں گروپ ’اے‘ سے بحیثیت گروپ چمپئن نارتھ مسلم اور گروپ ’بی‘ ...

مزید پڑھیں »

دنیائے فٹبال کے دو ستارے پاکستان پہنچ گئے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز ریکارڈو کاکا اور لوئس فیگو پاکستان پہنچ گئے۔برازیل کے کاکا اور پرتگال کے سابق کپتان لوئیس فیگو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو انہیں سندھ کی روایتی ٹوپی اور اجرک پیش کی گئی۔ پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے دونوں کھلاڑی مختصر دورے پر دبئی سے کراچی پہنچے جہاں مختصر قیام ...

مزید پڑھیں »

عالمی فٹبال کے دو ستارے کاکا اور فیگو کل پاکستان پہنچیں گے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کاکا اور لیوئس فیگو کل 10جنوری کو پاکستان پہنچیں گے ۔ دونوں کھلاڑی ورلڈ ساکر اسٹارز کی پروموشن اور فٹ بال کے شائقین کو نئے سال کا تحفہ دینے کے لئے نجی طیارے کے ذریعے دوبئی سے جمعرا ت کے روز دوپہر بارہ بجے کراچی پہنچیں گے جہاں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن: نئی انتظامیہ نے فٹبال ہاؤس کا چارج سنبھال لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کے بعد منتخب ہونے والی نئی انتظامیہ نے فٹبال ہاؤس کا چارج سنبھال لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نئی انتظامیہ نے فٹبال ہاؤس کا چارج سنبھال لیا ہے، چارج سنبھالتے ہی فٹبال ہائوس میں قرآن خوانی اور دعا کرائی گئی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نومنتخب باڈی کے زیراہتمام قران خوانی کا ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگز کا افتتاحی میچ حبیب یونیورسٹی نے جیت لیا‘ابرار کی ہیٹرک

    کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لیثرر لیگز کے زیر اہتمام حبیب یونیورسٹی گراؤنڈ ، گلستان جوہر کراچی میں لیثررلیگز کے میچز کا آغاز ہوگیا۔ جہاں 8ٹیمیں لیگز کی بنیاد پر مدمقابل رہیں۔ پہلے راؤنڈ میں حبیب یونیورسٹی نے ایچ ایف سی کو 4-1سے قابو کیا۔ فاتح ٹیم کے مین آف دی میچ ابرار نے ہیٹرک اسکور کی۔ دوسرے میچ میں ایچ ...

مزید پڑھیں »

پریمیئر فٹبال لیگ، ٹوٹنہم نے کارڈیف سٹی کو تین صفر سے ہرا دیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال پریمئر لیگ میں ٹوٹنہم نے کارڈیف سٹی کو1-3 سے ہرا دیا، ٹوٹنہم دوسرے نمبر پر جبکہ مانچسٹر سٹی تنزلی کے بعد تیسری پوزیشن پر آ گئی۔ٹونہم نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز کیا، تیسرے منٹ ہیری کین نے گول کر کے برتری کی دھاک بٹھا دی۔ بارہویں منٹ اریکسن اور پھر سسن نے گیند کو جال ...

مزید پڑھیں »