فٹ بال

کویتی فٹبالر دوحہ میں گرفتار

دوحہ(سپورٹس لنک رپورٹ)قطر کے سکیورٹی حکام نے دوحہ کے حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کویت کی قومی فٹ بال ٹیم کے سابق گول کیپر نواف خالد الخالدی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کر لیا گیا۔ ٹوئٹر پر پوسٹ کئے گئے ایک ویڈیو پیغام میں خالدی نے کہا کہ ان کا موبائل فون اور دیگر الیکٹرانک ڈیوائسز ...

مزید پڑھیں »

موسیٰ کا عمدہ کھیل،،،نائیجریا آئس لینڈ پر بھاری

ولواگراڈ: (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے میچ میں احمد موسیٰ کے دو گولز کی بدولت نائجیریا نے آئس لینڈ کو شکست دے دی۔روسی شہر ولواگراڈ میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر کئی حملے کیے تاہم دونوں ہی گول اسکور کرنے میں ناکام رہیں۔دوسرے ہاف میں 49ویں منٹ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کیساتھ فٹبال کی صلاحیتیں منوانے والے کرکٹرز

دنیا بھر میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کا بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے، جبکہ پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے متعدد ملکوں کے شائقین ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم موجود نہ ہونے کے باوجود بھرپور جوش و جذبے سے ایونٹ کے میچز دیکھنے میں مصروف ہیں۔ آئیے ایسے موقع پر ہم آپ کو ان کھلاڑیوں سے ملاتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،برازیل نے کوسٹا ریکا کو قابو کرلیا

سینٹ پیٹرزبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ ای کے میچ میں برازیل نے کوسٹا ریکا کو 2-0 سے شکست دے دی۔روسی شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں کھیلے گئے میچ میں مجموعی طور پر برازیل حاوی رہا تاہم کوسٹا ریکا نے اسے مقررہ 90 منٹ تک گول کرنے سے باز رکھا۔تاہم اختتامی لمحات میں پہلے کوٹنہو اور پھر نیمار ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ: پاکستانی بچے کا برازیل اور کوسٹاریکا کے میچ میں ٹاس کا اعزاز

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا ورلڈ کپ کے آج کھیلے جانے والے برازیل اور کوسٹاریکا کے درمیان میچ میں پاکستانی نوجوان احمد رضا نے ٹاس کیا۔ عالمی مقابلوں کے لیے گروپ ای میں شامل برازیل اور کوسٹاریکا کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔15 سالہ نوجوان احمد رضا کا تعلق پاکستان کے شہر سیالکوٹ سے ہے اور وہ پہلے پاکستانی بن گئے ہیں جنہیں عالمی ...

مزید پڑھیں »

لائنل میسی نئی مشکل میں پھنس گئے

بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ)ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اور کپتان لیونل میسی ایک اور مشکل میں پھنس گئے اور پانامہ لیکس کی نئی دستاویز میں اسٹار فٹبالر آف شور کمپنی کے مالک نکلے ہیں۔دو سال قبل جاری کیے گئے پانامہ پیپرز نے دنیا بھر میں ہنگامہ برپا کردیا تھا جس میں پاکستان سمیت دنیا کے متعدد حکمرانوں اور سیاستدانوں سمیت معروف ...

مزید پڑھیں »

احمد رضا آج برازیل کوسٹا ریکا میچ میں ٹاس کا سکہ اچھالے گا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ )فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم تو موجود نہیں لیکن سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے 15سالہ پاکستانی بچے احمدرضا کو منفرد اعزاز حاصل کرنے کا موقع مل گیا،وہ آج برازیل اور کوسٹاریکا کے میچ میں ٹاس کا سکہ اچھالیں گے ۔احمد رضا کے اہل خانہ گزشتہ 3 دہائیوں سے فٹبال کی ہاتھ سے سلائی کرتے آرہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

میسی کی والدہ بیٹے کے دفاع میں بول پڑیں

بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ)ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لائنل میسی کی ناقص کارکردگی پر تنقید اور ان کو ٹیم سے نکالنے کے مطالبے کے بعد میسی کی والدہ ان کے دفاع میں بول پڑیں ۔سیلیا کوسٹ ٹینی کو کہناہے کہ میرابیٹا وطن کیلئے کھیلتاہے ،گزشتہ 4برسوں میں 3بڑے ایونٹس کے فائنل میں ارجنٹائن کو شکست ہونے پر میں نے میسی کو ...

مزید پڑھیں »

سپین کی فٹبال ٹیم نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

کازان(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ میں سپین کی ٹیم نے ایران کیخلاف ایک،صفر سے کامیابی حاصل کرکے ایک اہم سنگ میل پار کرتے ہوئے اپنی 400 ویں فتح کا بھی جشن منایا۔سپین نے ایران کو زیر کر کے پندرہ فتوحات اور سات ڈرا سمیت بائیس میچوں میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ہے جو فٹ بال کے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،ارجنٹائن کو روند کر کروشیا ناک آئوٹ مرحلے میں داخل

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ): فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے اہم میچ میں کروشیا نے ارجنٹنیا کو 0-3 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔گروپ ڈی کے اس میچ کے 53ویں منٹ میں ارجنٹینا کے گول کیپر وِلی کبالیرو کی غلطی کی وجہ سے کروشیا کے اینٹی ریبک گول اسکور کرنے میں کامیاب ہوگئے۔اس کے بعد ارجنٹینا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!