فٹ بال

عالمی کپ فٹبال،وارم اپ میچ میں سعودی عرب کو شکست

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ وارم اپ میچز میں کروشیا نے سینی گال کو 2-1،ایران نے لیتھوانیاکو 1-0،سوئٹزر لینڈ نے جاپان کو 2-0،جرمنی نے سعودی عرب کو 2-1سے ہرادیا،پولینڈ اور چلی کا میچ 2-2گول سے برابر رہاجبکہ مراکش اور ایسٹونیا کا میچ منسوخ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کروشیا کے شہر اوسیجک میں کھیلے جانیوالے میچ میں میزبان ٹیم نے سینی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،جیتنے والی ٹیم کو کتنی رقم ملے گی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ فٹ بال 2018 کی فاتح ٹیم اس بار 3 کروڑ 92 لاکھ ڈالرز کی حقدار ٹہرے گی۔ ورلڈ کپ کے لئے ٹیموں کی روس آمد کا سلسلہ جاری ہے ،ایونٹ میں شریک سب ہی ممالک اپنی اپنی ٹیموں کی جیت کے لئے ایکسائیڈ ہیں اور فیورٹ فٹ بال ٹیموں کی فیڈریشن نے جیتنے پر انعامات کا اعلان ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ سے قبل ارجنٹائن کو بڑا دھچکا

بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے چند دن قبل ارجنٹائن کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور مڈ فیلڈر مینوئل لانزینی فٹنس مسائل کے باعث فٹ بال ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔ورلڈ کپ کا آغاز 14 جون سے روس میں ہو رہا ہے جہاں ارجنٹائن کو گروپ ڈی میں آئس لینڈ، کروشیا اور نائیجیریا کا ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ واراپ میچز، انگلینڈ اور پرتگال کامیاب

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے سے قبل ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں۔ انگلینڈ نے وارم اپ میچ میں کوسٹا ریکا کو پٹخ دیا ،پرتگال نے بھی الجیریا کے خلاف کامیاب حاصل کر لی۔۔فیفا ورلڈ کپ کے امتحان سے قبل ٹیموں کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ انگلینڈ اور کوسٹا ریکا کے درمیان وارم اپ میچ میں دلچسپ ...

مزید پڑھیں »

فیفا کا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے آفیشلز کا اعلان

زیورخ( آن لائن )فٹ بال کی عالمی تنظیم ((فیفا)) نے رواں برس روس میں شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے آفیشلز کا اعلان کر دیا، کسی برطانوی ریفری کو منتخب نہیں کیا گیا، یہ 1938 کے بعد پہلا موقع ہے کہ میگا ٹورنامنٹ کیلئے برطانوی ریفری کا چنائو نہ کیا گیا ہو، ورلڈ کپ 14 جون سے 15 جولائی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ:فیفا نے 24 لاکھ سے زائد ٹکٹ جاری کردیے

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کے عالمی مقابلے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے آغاز میں ابھی چند روز باقی ہیں لیکن شائقین کا جذبہ عروج پر پہنچ گیا ہے اور شائقین کے اسے جذبے کو دیکھتے ہوئے فیفا نے 24 لاکھ سے زائد ٹکٹ جاری کردیئے ہیں۔اس حوالے سے فیفا کی ایک رپورٹ کے مطابق روس میں کھیلے جانے والے فیفا ...

مزید پڑھیں »

فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے میں 6 روز باقی

ماسکو( سپورٹس لنک رپورٹ )فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے میں صرف 6 روز باقی رہ گئے، میگا ایونٹ کیلئے ٹیموں کی میزبان ملک آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سپینش ٹیم نے روس میں ڈیرے ڈال لیے۔ جرمنی کا ایک فٹبال دیوانہ ٹریکٹر پر ہی روس کی جانب نکل پڑا۔دنیائے فٹبال کے سب سے بڑے مقابلے میں جہاں 6 دن رہ ...

مزید پڑھیں »

پرتگال کی فٹبال ٹیم کی صدرمارسیلو روبیلو ڈی سوزا سے ملاقات

لزبن (سپورٹس لنک رپورٹ )پرتگال کی فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے روس روانہ ہونے سے قبل پرتگال کے صدر مارسیلو روبیلو ڈی سوزا سے ایوان صدر میں ملاقات کی ۔صدر نے کھلاڑیوں کا گرم جوشی سے استقبال کیا اور انہیں ورلڈ کپ جیتنے کیلئے دلجمعی سے کھیلنے کی ہدایت کی ،مارسیلو نے ہرکھلاڑی سے الگ الگ بھی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،جرمن ٹیم کی نئی شرٹ متعارف

برلن(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق اسٹار فٹبالر پیلے کو برازیل کی فتح کا یقین ہے، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنی ٹیم سے امیدیں باندھ لیں۔فٹبال ورلڈ کپ 2018 کیلئے ٹیموں کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی، حکمران بھی اپنی اپنی ٹیموں کی ہمت بڑھانے لگے ،روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید ہے تو اسپین کے ...

مزید پڑھیں »

خواتین فٹبالرز کیلئے پاکستان میں سہولیات ناکافی :حاجرہ خان

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈ کپ کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے، پاکستانی فٹبال لورز کو بھی ایونٹ کا شدت سے انتظار ہے، قومی خاتون فٹبالر ہاجرہ خان نے پاکستان میں دنیا کے پسندیدہ ترین کھیل کیلئے ناکافی سہولیات کا شکوہ کیا ہے۔فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے میں چند روز باقی ہیں۔ صرف شائقین ہی نہیں قومی ...

مزید پڑھیں »