فٹ بال

معروف فٹبالر نیمار کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی

ریو ڈی جنیرو (سپورٹس لنک رپورٹ)برازیلین فٹ بالر نیمار کا ٹخنہ فریکچر ، 6 سے 8 ہفتوں کے لئے میدان سے باہر ہوگئے، ریال میڈرڈ کے خلاف بھی نہیں کھیل سکیں گے۔ پی ایس جی اور مارسے کے درمیان میچ کے دوران نیمار کے چوٹ لگی۔ان کے والد کا بتانا ہے کہ انجری کی نوعیت کا جائزہ لے رہے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

فیفا فٹبال ہائوس کا قبضہ ایک دو روز میں لے لیںگے،احمد یار لودھی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) احمد یار خان لودھی نے کہا ہے کہ فیفا فٹ بال ہائوس لاہور کا قبضہ ایک دو روز میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کو مل جائے گا، عدالت نے ہماری درخواست پر سید فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کو بحال کردیا ہے۔ ایک قومی اخبار ...

مزید پڑھیں »

فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن بحال

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے سید فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کو بحال کر دیا، عبوری ذمہ داریاں سنبھالنے والے ایڈمنسٹریٹر کو چارج فوری طور فیصل صالح حیات کے سپرد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔عدالت کی طرف سے فیصلے میں پی ایف ایف کے الیکشن میں فیصل صالح کے انتخاب کو درست ...

مزید پڑھیں »

دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کی فٹبال میں انٹری

جمیکا: (سپورٹس لنک رپورٹ) رننگ ٹریک کو گُڈ بائے کہنے والے دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کی فٹبال میں انٹری، باضابطہ طور پر ٹیم جوائن کر لی، خبر بھی سوشل میڈیا پر ریکارڈ وائرل ہو گئی۔ سو میٹر، دو سو اور چار سو میٹر دوڑ سمیت درجنوں کیٹگریز کے گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ رننگ ٹریک کو گُڈ بائے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد اےڈویژن فٹبال لیگ تین مارچ سے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد مریڈین اے ڈویژن فٹبال لیگ 3 مارچ سے شروع ہوگی ۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایاکہ لیگ میں اسلام آباد کی بارہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں قائداعظم کلب،اسلام آباد کلب، جناح کلب، کرن کلب، ...

مزید پڑھیں »

انگلش فٹبال پریمیئر لیگ،مانچسٹر سٹی ٹاپ پر

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ )مانچسٹر سٹی کی ٹیم انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں فتح کے قریب پہنچ گئی ،ایونٹ میں شامل 20ٹیمیں اب تک 27،27میچز کھیل چکی ہیں ،مانچسٹر سٹی نے 23میچ جیتے ،ایک ہارا اور 3برابررہے ،72پوائنٹس کیساتھ پوائنٹس ٹیبل پرسرفہرست ہے جبکہ مانچسٹر یونائیٹڈ 56پوائنٹس کیساتھ دوسرے اور لیور پول 54پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پرہے ۔موجودہ چیمپئن چیلسی ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ،میسی نے اپنی ٹیم کو شکست سے بچا لیا

بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)چیمپئنز لیگ فٹبال کے ایک میچ میں میسی نے بارسلونا کو چیلسی کے ہاتھوں شکست سے بچالیا۔ چیمپینز لیگ کے راؤنڈ آف سکس ٹین کا ایک ہائی پروفائل میچ میں چیلسی اور بارسلونا کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا، پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول نہ بنا سکی۔ 62ویں منٹ میں ویلیان نے ہوم ٹیم کو برتری دلا دی ...

مزید پڑھیں »

فٹبال تماشائیو کا انوکھا احتجاج، ٹینس بالز، ٹوائلٹ رولز کی برسات

برلن(سپورٹس لنک رپورٹ)جرمنی میں فٹبال کے مداحوں کا انوکھا احتجاج، کھیل کے دوران ٹینس بالز اور ٹوائلٹ رول کی گراؤنڈ میں برسات کر دی۔ فٹبال میچز کے دوران مداحوں کے درمیان اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے لڑائی جھگڑے تو ہوتے رہتے ہیں تاہم جرمنی میں ہونے والے ایک فٹ بال لیگ میچ لکے دوران شائقین نے انوکھا احتجاج ...

مزید پڑھیں »

لیژر لیگس،نارتھ مسلم ایف سی کی پہلی پوزیشن

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نارتھ مسلم ایف سی نے نیکسز ایف سی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر لیژر لیگس فٹ بال میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے جبکہ ٹارگیرین یونائیٹڈ کی دوسری اور آر ایف یونائیٹڈ تیسری پوزیشن پر ہے۔ ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیژر لیگس سیزن تھری کے پریمئر ڈویثرن میں کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم اور سکسٹین ...

مزید پڑھیں »

کرن الیاس غوری:پاکستان کی خاتون اول فٹ بال کوچ

تحریر ،آغا محمد اجمل وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں جن کو اللہ اعزاز سے نواز کر دوسروں کے لیے مشعل راہ بنا دیتا یے. ایسی ہی ایک مشعل کا نام کرن الیاس غوری یے.جس نے پاکستان کی پہلی اے سرٹیفائیڈ خاتون کوچ کا اعزاز سمیٹ کر خواتین کے لیے اپنی صلاحیتوں کو اجاگر اور نکهارنے کا نیا در کهول ...

مزید پڑھیں »