مضامین

او کون او تسی۔۔۔۔۔ پہلے ٹیسٹ کی شکست پر سپورٹس جرنلسٹ کی بجائے ‘‘کرکٹ فین‘‘ کی تحریر

تحریر۔۔۔ اعجاز وسیم باکھری میں برائن لارا کا ثانی بنتے بنتے شاید سپورٹس جرنلسٹ بن گیا یا شاید مجھے کرکٹ کھیلنے کے دنوں میں بھی کرکٹ میگزین پڑھنے ، تبصرے سننے اور دیگر کھیلوں کے بارے میں پڑھنا اس کا بہت لگاؤ ہوتا تھا ۔۔۔۔۔۔ یہی وجہ بھی ہوسکتی ہے کہ میں سپورٹس جرنلسٹ بن گیا۔۔ مگر پاکستان کرکٹ کو ...

مزید پڑھیں »

ہم ہر اچھے کھلاڑی کو اچھا کوچ کیوں سمجھ لیتےہیں؟

یہ ضروری نہیں کہ اچھا کھلاڑی اچھا کوچ بھی ثابت ہو مگر ہمارا المیہ یہ ہےکہ ہم ہراچھے کھلاڑی کو اچھا کوچ سمجھ بیٹھتے ہیں اور کھلاڑیوں کے لئے کس طرح کا کوچ ہونا چاہئے اس کی جانب وہ توجہ نہیں دیتے جو ہمیں دینی چاہئے، اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کی بربادی میں ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز،توقعات و خدشات

اختر علی خان دورہ آسڑیلیا پر موجود پاکستان کی نوجوان کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں شکست کے بعد اب 21نومبر کو برسبین کے مقام پر آسڑیلیا کی مضبوط ٹیسٹ ٹیم کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے پہلے ٹیسٹ کیلئے میدان میں اترے گی، اس سے قبل ٹیم دو پریکٹس میچ کھیل چکی ہے اور دونوں ...

مزید پڑھیں »

33 ویں نیشنل گیمز,بدنظمی کا شکارکیوں زمہ دارکون۔۔۔(تحریروقاص باکسر)

33 ویں نیشنل گیمزبدنظمی کاشکارکیوں زمہ دارکون۔۔۔۔۔(تحریروقاص باکسر) صوباٸی گورنمنٹ کے سپورٹس کوفروغ دینے کے نعرے دھرے کے دھرے رہ گۓ نیشنل گیمزکھلاڑہوں کے لیے کنج گراونڈ کاانتخاب کیا گیا دوروز کی بارش نے ان سیاسی ٹاوٹوں اور سپورٹس کے فنڈوں میں ہیرپھیرکرنے والوں کے چہرے بے نقاب کردیےاٹھارہ کڑوڑ کافنڈ مختص کیاگیالیکن یہاں توکھیلوں پرپچاس لاکھ بھی  خرچ ہوےدکھاٸی ...

مزید پڑھیں »

شمشیر بے نیام تحریر: سید علی عباس

کھیل کسی بھی ملک کا مثبت اور ثقافتی چہرہ ہوتے ہیں اوراقوام عالم میں اس ملک کی پہچان اور شناخت کا باعث بنتے ہیں. کھیلوں کی تنظیمیں اپنے ممالک کے پرچم بلند رکنے کے لئے سردھڑ کی بازی لگادیتی ہیں اس دوڑ میں کئی حساس قسم کے معاملات اور سیاست کا عمل دخل ہونا بھی خارج از امکان قرار نہیں ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان قومی جونئیرز بیڈمنٹن رینکنگ ٹورنامنٹ2019،پاکستان آرمی کی پہلی بار فائنل تک رسائی

پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا بیڈ منٹن ایسوسی ایشن اور ڈسڑکٹ گورنمنٹ ایبٹ آباد سپورٹس ڈیپارٹمنٹ نے یہ ٹورنامنٹ ارگنائز کیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختنخواہ صوبہ کی تاریخ میں پہلی بار ایبٹ آباد شہر کو آل پاکستان قومی جونئیرز بیڈمنٹن رینکنگ ٹورنامنٹ کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا جسے آرگنائزنگ سیکریٹر ی میاں صداقت حسین نے ...

مزید پڑھیں »

دنیا کے نامور تیراک سے جب صحافی کامیابی کے بعد کہا کہ’’مارک ٹوڈے از لکی فار یو‘‘تو پھر ۔۔۔

مارک سپٹز دنیا کا نامور تیراک تھا‘ یہ تاریخ کا پہلا تیراک تھا جس نے اولمپکس میں 9 بار فتح حاصل کی‘ یہ اکٹھے سات گولڈ میڈل حاصل کرنے والا پہلا تیراک بھی تھا‘ مارک سپٹز نے 1972ءمیں میونخ کے اولمپکس میں سات گولڈ میڈل لیے اور پوری دنیا کو حیران کر دیا‘وہ یہ ریکارڈ قائم کرنے کے بعد سٹیج ...

مزید پڑھیں »

نفرتوں کا ورلڈ کپ

تحریر : فاروق سلہریا پاکستان اور ہندوستان کے مابین کرکٹ مقابلہ (بالخصوص ورلڈ کپ کے دوران) واہگہ کے دونوں جانب جنگی ہیجان کی کیفیت پیدا کر دیتا ہے۔ بیس سال پہلے اردو ہندی کے اخبارات چیختی چلاتی سرخیاں جماتے۔ پھر نجی چینلوں نے آ کر اِس کام کو بامِ ِعروج پر پہنچا دیا کہ ٹی وی میڈیم ہی ایسا ہے ...

مزید پڑھیں »

سرفراز ۔۔پلیز دھوکہ دیتے رہو۔۔

شہریار خان سوچ رہا تھا کیا لکھوں؟۔۔۔ سرفراز سے ملنے والے دکھ کی روداد لکھوں یا عمران خان سے پہنچنے والی تکلیف بیان کروں۔۔ ایک نے جیت کر دکھ دیا اور دوسرا ہار ہار کے زخم لگا رہا ہے۔ تکلیف دونوں کی برداشت سے باہر ہے۔ ایک دل کو پہنچا رہا ہے تو دوسرا روح کو گھائل کرنے میں مصروف ...

مزید پڑھیں »

معجزوں کے منتظر، ہم اور کرکٹر

محمد فیاض دوبئی پاکستان کرکٹ بورڈ نے جونئیر سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا پی سی بی نے پانچ افراد پر مشتمل کمیٹی بنائی جسکی سربراہی سلیم جعفر کرینگے سلیکشن کمیٹی کے ممبران. میں انٹرنیشنل کرکٹرز ارشد خان، راو افتخار انجم، توفیق عمر اور ثناء اللہ شامل سلیکشن کمیٹی یکم جولائی سے اپنے چارج سنبھالے گی جونئیر سلیکشن کمیٹی انڈر 13،انڈر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!