مضامین

‏PSL میں کرونا قصوروار کون؟؟

نواز گوھرپی سی بی کی کمزور حکمت عملی کو نئے کورونا کیس کی وجہ قرار دیا جانے لگا، پشاور زلمی سے نرمی برت کر دیگر ٹیموں کو بھی قوانین توڑنے کی راہ دکھائی گئی، موجودہ حالات میں لیگ کا انعقاد خطرے سے خالی نہیں ہے جب لڑکے فنکاریاں کریں ہوٹل کی عقبی سیڑھیوں سے ڈاج کروانا فنکاری سمجھیں ایک فرنچائز ...

مزید پڑھیں »

گوادر میں نیاکرکٹ سٹیڈیم، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تعریفی ٹویٹ ، خوبصورت تصاویر دیکھ کرجنوبی افریقہ کے کرکٹر بھی ششدر رہ گئے

تبریز شمسی “ دنیا میں سب سے خوبصورت منظر والاکرکٹ سٹیڈیم کون سا ہے ، اس بارے میں تو ہر ایک کی اپنی اپنی رائے ہو گی مگر بلوچستان کے علاقہ گوادر میں نئے کرکٹ سٹیڈیم کی تصاویر دیکھ کر نہ صرف عام لوگ بلکہ پاکستان کے دورہ پر آئی جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی سشدر رہ گئے ...

مزید پڑھیں »

محترم صحافی صاحب !

میرا آپ کو خط لکھنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا لیکن آپ نے سپورٹس ڈائریکٹریٹ ، پاکستان سپورٹس بورڈ ، کوچز ، ایسوسی ایشنز ، صحافیوں کے بارے میں بہت کچھ لکھا اس لئے میرا بھی حق بنتا ہے کیونکہ سپورٹس کے شعبے کا اصل سٹیک ہولڈر میں ہی ہوں ، میری ہی وجہ سے یہ ڈیپارٹمنٹ چلتا ہے ، ...

مزید پڑھیں »

فہمیدہ مرزا کے نام خط

مسرت اللہ جان محترمہ فہمیدہ مرزا صاحبہ… امید ہے کہ آپ بخیریت ہونگی – میںآپ کی کامیابی کیلئے دعاگو ہے. یہ خط میں آپ کو اس لئے لکھ رہا ہوں کہ موجودہ حکومت نے تبدیلی کا دعوی کیا تھا ایسی تبدیلی جس میں کرپشن نہیں ہوگی اس نعرے پر ہم نے بھی تبدیلی کا ساتھ دیا تھا اور جب آپ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کرکٹ کرکٹ

تحریر مسعود آفریدیکرکٹ ایک ایسا دلچسپ کھیل ہے جو قیادت، دوستی اور ٹیم ورک کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، جو مختلف قومیتوں، ثقافتوں اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو اکٹھا کرتا ہے، خاص طور پر جب کرکٹ کی روح کے اندر کھیلا جائے۔.کھیل کی روح حتمی طور پر بانی اصولوں میں سے ایک ہے. اس کا مطلب ہے ...

مزید پڑھیں »

معیشت کے بعد کھیل میں تباہی

تحریر ۔ خلیل احمد نینی تال والاتبدیلی سرکار نے ملکی معیشت کا تو بیڑا غرق کر ہی دیا ہے، کھیل کے شعبے میں بھی ہماری کارکردگی تبدیلی سرکار کے سونامی کی زد میں ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم جو کبھی دنیا میں اپنا مقام رکھتی تھی۔تمام اعزازات ہمارے پاس تھے اب ورلڈ رینکنگ میں حکومتی عدم دلچسپی،فنڈز کی کمی، کرپشن، سیاست ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ6،وہ کرکٹرز جن پر دروازے بند کردیئے گئے

پاکستان میں کرکٹ کا باوا آدم ہی نرالا ہے، ایسے ایسے کام آپ کو یہاں ملیں گے کہ کھلاڑی سر پکڑ کر بیٹھ جاتے ہیں کہ بھائی ہم سے کیا قصور ہو گیا کہ ہم کرکٹ میں آگئے، ابھی ایک روز قبل پاکستان سپر لیگ 6 کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوا ہے اور حیرت انگیز طور پر اس میں ...

مزید پڑھیں »

صاحب ، بی بی اور کھیلوں کے ایسوسی ایشن

تحریر ۔ مسرت اللہ جان پشتو زبان کی ایک مثل ہے چہ دا بی بی خپل ئی نو دننہ رازہ او کہ دا صاحب خپل ئے نو باہر کینہ.. یعنی اگر آپ بی بی جی کے رشتہ دار ہیں تو آپ اندر آجائیں اور اگر آپ صاحب کے رشتہ دار ہیں تو آپ باہر بیٹھ جائیں.سمجھنے والوں کیلئے اس میں ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کی تنظیموں کیلئے گرانٹس اور ایسوسی ایشنز کا ستو کھانا اور سیٹی بجانا

مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے چونتیس سپورٹس کی تنظیموں کو سالانہ گرانٹس سال 2018-19 میں دی ہیں- جس پر ان ایسوسی ایشنز نے کھیلوں کی سرگرمیاں جاری رکھیں تاہم بعض ایسوسی ایشنز نے کوئی سرگرمی نہیں کی اور صرف گرانٹس حاصل کی – رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت دئیے گئے معلومات میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے سال 2018-19 میں ...

مزید پڑھیں »

ڈیلی ویجز کوچ اور سپورٹس پالیسی

مسرت اللہ جانکھیلوں کے فروغ کیلئے کام کرنے والے وزارت کی کھیلوں کے حوالے سے پالیسی کی سنجیدگی کا یہ حال ہے کہ جن کی وجہ سے کھیلوں کا رجحان بڑھ سکتاہے یا سرگرمیوں میں اضافہ ہوتا ہے انہیں ملازمت نہیں مل رہی جبکہ جنہیں نوکریاں مختلف کھیلوں کے فروغ کیلئے ملی ہیں وہ اپنی نوکریاں کرنے میںدلچسپی نہیں لے ...

مزید پڑھیں »