مضامین

معجزوں کے منتظر، ہم اور کرکٹر

محمد فیاض دوبئی پاکستان کرکٹ بورڈ نے جونئیر سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا پی سی بی نے پانچ افراد پر مشتمل کمیٹی بنائی جسکی سربراہی سلیم جعفر کرینگے سلیکشن کمیٹی کے ممبران. میں انٹرنیشنل کرکٹرز ارشد خان، راو افتخار انجم، توفیق عمر اور ثناء اللہ شامل سلیکشن کمیٹی یکم جولائی سے اپنے چارج سنبھالے گی جونئیر سلیکشن کمیٹی انڈر 13،انڈر ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کو کمزور حریف سمجھنا ٹیم کی غلطی ہو گی۔۔

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کا مقابلہ سری لنکا کے ساتھ ہونا ہے، دونوں ٹیمیں اس سے قبل سات بار عالمی کپ مقابلوں میں مدمقابل آئیں اور ان تمام مقابلوں میں پاکستان کی ٹیم نے فتح حاصل کی ہے، اس لحاظ سے پاکستان کی ٹیم کا عالمی کپ مقابلوں میں سری لنکا کیخلاف پلڑا کافی بھاری دکھائی ...

مزید پڑھیں »

امجد زکریا – جادوگر فلائنگ ہارس اینڈ سپر سب فار لیٹ فلوریش

تحریر آغا محمد اجمل کبیر والا نے جہاں کئی نامور سیایسی شخصیتوں کو جنم دیا وہاں پر کهیل کے میدانوں خصوصا فٹ بال جیسے بین الاقوامی کهیل میں پاکستان کے ہونہار سپوت حافظ امجد زکریا زکی کا تعلق بهی کبیر والہ سے ہے. فٹ بال کے کهیل میں اس شخص نے جو کارہائے نمایاں سر انجام دیے ہیں اس پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فٹ بال میں گروپ بندی کا شاخسانہ——— معاشی بدحالی کا پراونہ

آغا محمد اجمل، سابقہ میڈیا مینجر پاکستان فٹ بال فیڈریشن پاکستانی فٹ بال جو کہ1994 میں فیفا ورلڈ رینگنگ میں142ویں نمبر پر تھا گروپ بندی اور ’اچے شملے (Bigwigs)کی وجہ سے اب 2019 میں204 ویں نمبر پر آگیا ہے۔پاکستان میں فٹ بال کی زبوں حالی اور تنزلی کی بنیادی وجہ ا’وچے شملے کی کرسی صدارت پر براجمان ہونے کی فطری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر ليگ کے چوتھے ايڈيشن کا فائنل رائونڈ اور پاکستاني کرکٹڑز

تحریر, ادريس ملک پاکستان سپر ليگ کا چوتھا اور فائنل رائونڈ پاکستان ميں کھيلا جاۓ گا.. دبئي , شارجہ اور ابو ظہبي کا ميلہ کافي دلچسپ رہا ليکن مصباح الحق کي جانب سے کيوريٹرز پر ايک دفعہ ہلکي پحلکي تنقيد سامنے آئى ہے کہ مکمل بيٹنگ نہيں بنائي گئي جو ٹي ٹؤنٹي کرکٹ کا حسن ہے اميد ہے پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ میں اندھیر نگری چوپٹ راج

(غلام تقی خان بوسن) پاکستان سپورٹس بورڈ میں اندھیر نگری چوپٹ راج۔ کرپشن زدہ افسران آج بھی اپنی کرسیوں پر برجمان۔ فیڈرل منسٹر انٹر پروینشل کوارڈینشن کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش جاری۔ ارباب اختیار میں سے ایک شخص جو کہ پی ایس بی میں ون مین شو کا کردار ادا کر رہا ہے اعظم ڈار نامی یہ شخصیت ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ سٹائل یا کارکردگی۔۔۔!

پاکستان سپر لیگ فور کے سنسنی خیز مقابلے شروع ہونے میں اب کچھ ہی دن باقی ہیں،ٹیمیں دبئی پہنچنا شروع ہو گئی ہیں، کھلاڑیوں نے اپنے اپنے طور پر تیاریاں بھی کرلیں شائقین بھی جاندار مقابلوں کو دیکھنے کیلئے بے تاب اور بے چین ہیں،مختلف خبریں اور تبصرے بھی سامنے آرہے ہیں، مگر سب سے دلچسپ خبر جس کا ذکر ...

مزید پڑھیں »

سال 2018،،قومی کرکٹ ٹیم میں کئی اتار چڑھائو،کامیابیاں بھی سمیٹں

تحریر۔۔ نواز گوہر سال 2018 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس میں کئی اتار چڑھاؤ آئےاس نے کئی کامیابیاں حاصل کیں تو کئی ناکامیابی بھی قومی ٹیم ٹی 20 میں آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز جیسی ٹیموں کے خلاف وائٹ واش کرتے ہوئے آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں نمبر ون ٹیم رہی تو ٹیسٹ سیریز میں 49 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو میڈلز جتوانے والے ریسلرز توجہ کے طالب

تحریر۔محمد آصف ریاض ریسلنگ وہ کھیل ہے جس نے کم وسائل کے باوجود عالمی سطح پر پاکستان کیلئے گراں قدر کارنامے سر انجام دیئے ہیں- کامن ویلتھ گیمز ہوں یا پھر ایشین و ساؤتھ ایشین گیمزہمارے پہلوان ہر ایونٹ میں میڈلز حاصل کرتے رہے ہیں-اولمپک کے بعد کھیلوں سب سے بڑے مقابلے کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ میں پاکستان نے ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز بیڈمنٹن،پاکستان کے ہاتھ رسوائی کے سوا کچھ نہ آیا

تحریر ِ ۔ نوازگوھر بین الاقوامی سطح پر پہلا رائونڈ یا پہلا میچ پاکستانی بیڈ منٹن کھلاڑیوں کے لیے ڈرائونا خواب بن چکا ہے۔ حالیہ جکارتہ میں ہونے والے ایشین گیمز 2018 ؁ء میں بھی یہ روایت برقرار رہی۔ یہ بات پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے لیے بھی باعث تضحیک ہے کہ ایسی فیڈریشن کی نمائندگی کر رہی ہے جو ...

مزید پڑھیں »