والی بال

پشاور ; انٹر ریجنل والی بال ٹورنامنٹ کیلئے پشاور ریجن کے ٹرائلز مکمل

  انٹر ریجنل والی بال ٹورنامنٹ کیلئے پشاور ریجن کے ٹرائلز مکمل پشاور(سپورٹس رپورٹر) انٹر ریجنل والی بال ٹورنامنٹ خیبر پختونخوا کیلئے پشاور ریجن کے ٹرائلز پشاور سپورٹس کمپلیکس کے پی ایس بی ہال میں منعقد ہوئے جس میں ضلع پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر اور ضلع مہمند کے 20سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ...

مزید پڑھیں »

والی بال پشاور ریجن کیلئے ٹرائلز چھ نومبر کو پی ایس بی جمنازیم میں ہونگے

  والی بال پشاور ریجن کیلئے ٹرائلز چھ نومبر کو پی ایس بی جمنازیم میں صبح دس بجے ہونگے مسرت اللہ جان پشاور ریجن کے والی بال ٹیم کیلئے ٹرائلز پیرچھ نومبر کو پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور کے جمنازیم ہال میں منعقد ہونگے ان ٹرائلز میں پشاور ، چارسدہ ، نوشہرہ مہمند اور خیبر ضلع سے تعلق ...

مزید پڑھیں »

53ویں قومی سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ کا فاٸنل پاکستان آرمی کے نام

        53ویں قومی سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ کا فاٸنل پاکستان آرمی کے نام، واپڈا کی دوسری جبکہ نیوی کی تیسری پوزیشن   مہمان خصوصی نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی اور سیکرٹری کھیل محمد اسحاق جمالی نے کامیاب ٹیموں میں انعامات تقسیم کٸے   کوٸٹہ  (رپورٹ مہک شاہد) 53ویں قومی سینئر مینز والی بال چیمپئن ...

مزید پڑھیں »

چیف منسٹر بلوچستان بین الصوبائی ویمن والی بال چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    پہلا چیف منسٹر بلوچستان بین الصوبائی ویمن والی بال چیمپئن شپ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بلوچستان گرین نے سندھ کو ہراکر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا   اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد تفصیلات کے مطابق محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام ایوب سپورٹس کمپليکس کے پی ایس بی جمنازیم ہال میں جاری پہلا چیف منسٹر بلوچستان بین ...

مزید پڑھیں »

 نیشنل والی بال چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کی ٹیمیں بھرپور شرکت کریگی، خالد وقار

     نیشنل والی بال چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کی ٹیمیں بھرپور شرکت کریگی، خالد وقار   پشاور(سپورٹس رپورٹر) نیشنل سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ اور بین الصوبائی ویمنزنیشنل والی بال چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا کی ٹیمیں بھرپور شرکت کریگی،   بین الصوبائی چیمپئن شپ پانچ اکتو بر سے 9 اکتوبر تک جبکہ مینز سینئر نیشنل والی بال ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; پاکستان نے والی بال میں بھارت کو شکست دے دی.

      ایشین گیمز والی بال میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی، پاکستان نے روایتی حریف کیخلاف تین۔صفر کی فتح کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان نے 1990 کے بعد پہلی بار ایشین گیمز میں ٹاپ 5 میں جگہ بنائی ۔ چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں بھارت کے ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; والی بال کے کوارٹر فائنل میں قطر نے پاکستان کو شکست دے دی.

    ایشین گیمز میں والی بال کے کوارٹر فائنل مقابلے میں قطر نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی   چین میں جاری ایشین گیمز کے والی بال کے کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر 51 پاکستان کا مقابلہ عالمی نمبر 17 قطر سے تھا۔پاکستان نے پہلے سیٹ سے ہی قطر کے خلاف شاندار کھیل پیش ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; پاکستان والی بال ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی.

    ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی۔   پاکستان کی ٹیم نےمنگولیا کے بعد چائنیز تائے پی (تائیوان ) کو بھی 0-3 سے ہرا دیا ۔   پاکستان نے چائنیز تائے پی کیخلاف 18-25، 20- 25اور 19-25 کے سکور سے کامیابی حاصل کی ہے      

مزید پڑھیں »

ایشین والی بال چیمپئن شپ ; پاکستان نے بنگلا دیش کو 0-3 سے شکست دے دی.

    ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 0-3 سیٹس سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا ہے، ایران کے شہر ارومیہ میں جاری ایشین والی بال چیمپئن شپ کے گروپ ایف میں کھیلے گئے میچ میں   پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 3-0سیٹس سے ہرا کر کامیابی حاصل ...

مزید پڑھیں »

ایشین سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ ; قومی ٹیم 11 اگست کو ایران روانہ ہوگی.

    14 رکنی قومی ٹیم ایشین سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے 11 اگست کو ایران روانہ ہوگی۔ یہ چیمپئن شپ 16 سے 26 اگست تک ایران کے شہر ارمیا میں کھیلی جائے گی جس میں ایشیائی ممالک کی 18 ٹیمیں حصہ لیں گی ۔   14 رکنی قومی ٹیم کی قیادت مبشر رضا کریں ...

مزید پڑھیں »