بے نظیر شہید انٹرنیشنل ٹینس چیمپئن شپ ،لیڈیز سنگلز کے سیمی فائنل کل کھیلے جائینگے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چیمپیئن شپ میں بوائز انڈر- 18 سنگلز اور لیڈیز سنگلز کے سیمی فائنل مقابلے کل جمعہ کو کھیلے جائیں گے، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل نے بتایا کہ چمپئن شپ میں چمپئن شپ میں پاکستان سمیت غیرملکی کھلاڑی کثیر تعداد میں شرکت کر رہے ہیں جن میں روس، اٹلی، جرمنی، ...
مزید پڑھیں »