29 جولائی, 2019
567 نظارے
دوحا(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ لیگز کی تعداد میں اب ایک اور لیگ کا اضافہ ہوگیا۔شارجہ کے بعد اب قطر میں بھی 10، 10 اوورز کی کرکٹ لیگ ہو ا کرے گی، سابق کپتان شاہد آفریدی کو اس کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی نے اس لیگ کی 10 نمبر کی اپنی شرٹ شیئر کرتے ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2019
588 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مشہور امپائر علیم ڈار سب سے زیادہ ٹیسٹ اور ون ڈے انٹر نیشنل میچوں کے عالمی ریکارڈ کے قریب آرہے ہیں امکان ہے کہ وہ اگلے چند ماہ میں ریکارڈ ساز امپائر بن جائیں گے۔پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشیز سیریز کے 2 ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کریں گے۔ سیریز ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2019
526 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے محمد عامر کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیے جانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ حسن علی اور وہاب ریاض بھی ان کی تقلید کر سکتے ہیں۔خیال رہے کہ 27 سالہ محمد عامر نے جمعہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2019
598 نظارے
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں روہت شرما اور ویرات کوہلی کے درمیان اختلافات بڑھتے چلے جا رہے ہیں اور ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی کوششوں کے باوجود یہ خلیج دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی سیمی فائنل میں شکست کے بعد کپتان ویرات کوہلی اور روہت ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2019
827 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2019ء میں 5 میچ جیت کر 5ویں پوزیشن پر ٹورنامنٹ ختم کرنے والی ٹیم پاکستان کے وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد نے 7جولائی کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوران پریس کانفرنس دو ٹوک الفاظ میں اپنا موقف بیان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کپتانی سے کسی طور بھی علیحدہ نہیں ہونگے،انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2019
603 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2019ء کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کی بازگشت ہے، چیف سلیکٹر انضمام الحق کے استعفی کے بعد جن سابق کرکٹرز کا نام اس فہرست میں لیا جارہا ہے، جو سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے زیر بحث ہیں۔ان میں قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل بھی ہیں جو کہ پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2019
569 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر وسیم اکرم نے محمد عامر کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ محمد عامر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ میرے لئے حیران کن ہے۔سابق کپتان کا کہنا ہے ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2019
561 نظارے
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی ایشز سیریز کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر بھی اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔ انگلینڈ نے یکم اگست سے شروع ہونے والی ایشز سیریز کے لیے 14رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس کی قیادت جو ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2019
574 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کا مستقبل میں برطانوی شہری بننے کا امکان ہے۔محمد عامر نے پہلے ہی برطانیہ میں ’اسپا ئوس ویزا‘ کے لیے درخواست دے دی تھی، ’اسپائوس ویزا‘ ملنے کی صورت میں محمد عامر 30 ماہ کے لیے برطانوی شہریت حاصل کر سکتے ہیں لیکن ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ عامر کو یہ ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2019
507 نظارے
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کے فاسٹ بولر لاستھ ملنگا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔ سری لنکا نے کولمبو میں جمعہ کو بنگلادیش کے خلاف پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 91رنز سے کامیابی حاصل کی تھی، آخری میچ میں ملنگا نے9 اعشاریہ 3 اوورز میں 38رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ کیریئر کی ...
مزید پڑھیں »