نصرت محبوب نے پی سی بی کے احکامات ہوا میں اُڑادیے‘ کلبوں کی تشویش
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زون دو کے صدر نصرت محبوب زون کی کرکٹ سرگرمیاں چلانے میں بُری طرح سے ناکام ہوگئے ہیں لہذا پی سی بی قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائے تاکہ زون دو کی کرکٹ سرگرمیاں بحال ہو سکیں پی سی بی کے قانون میں ہے کہ ہر ڈسٹرکٹ کو ایک سال میں دو ...
مزید پڑھیں »