عالمی کپ کرکٹ،آسڑیلوی سکواڈ کا بھی اعلان
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے اپنے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جہاں سابق کپتان اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جبکہ جوش ہیزل وڈ اور پیٹر ہینڈکومب اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔گزشتہ سال جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد اسٹیون ...
مزید پڑھیں »