پاکستان سپر لیگ دنیا کی مقبول ترین کرکٹ لیگز میں شامل ہوگئی ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) دنیا کی مقبول ترین کرکٹ لیگز میں شامل ہوگئی ہے، پی ایس ایل کے مسلسل انعقاد سے کرکٹ کو فروغ ملا اور نیا ٹیلنٹ سامنے آیا ہے، پی ایس ایل سیزن 4کے لاہور میں ہونے والے میچز کے لئے پنجاب ...
مزید پڑھیں »