کرکٹ
پریمیئر سپر لیگ سیزن II، ڈیسکون، آئی پی سی ،ہنڈا اور تھری ڈی موڈلنگ کی سیمی فائنل مرحلے تک رسائی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ سیزن IIمیں ڈیسکون، آئی پی سی ،ہنڈا اور تھری ڈی موڈلنگ نے سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کر لی، پلے آف مقابلے اگلے ہفتے منعقد ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق پریمئر سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے آحری تین رائونڈ میچز ٹائون شپ وائٹس کرکٹ گرانڈ اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو قابو کرلیا
پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے جنوبی افریقا کو پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں وکٹوں سے شکست دیدی۔پورٹ الزبتھ کے سینٹ جارج پارک میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کی جانب سے دیا گیا 267 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کیا۔پاکستان کی جانب سے اننگز ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 23جنوری سے شروع ہوگا
کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 23 جنوری سے برج ٹائون میں شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 23 سے 27 جنوری، دوسرا ٹیسٹ 31 جنوری سے 4 فروری جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 9 ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 24جنوری سے شروع ہوگا
کولمبو (آن لائن) سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 24 جنوری سے ہو گا۔شیڈول کے مطابق سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 24 جنوری سے ہو گا اس سلسلے میں سری لنکا نے رواں ماہ آسٹریلیا کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا ...
مزید پڑھیں »پہلی انٹر کلب ٹی ٹونٹی کرکٹ چیمپئن شپ ملتوی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اور ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام پہلی انٹر کلب ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ خراب موسم کی وجہ سے ملتوی کر دی گئی، نئے شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔انٹر کلب ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ کا آغاز آج (اتوار سی) ہونا تھا مگر خراب موسم کے باعث ...
مزید پڑھیں »حارث سہیل کی سپر لیگ فور میں شرکت مشکوک
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے ان فٹ بلے باز حارث سہیل کی پاکستان سپرلیگ فور میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی ۔قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل گھٹنے کی انجری کے باعث جنوبی افریقہ میں ٹیسٹ سیریز کھیلے بغیرواپس لوٹے تھے، ان کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اسکین کرایا گیا جس کی رپورٹ پی سی بی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور کا آفیشل نغمہ آگیا،ویڈیو دیکھیں
بھارت پہلی بار آسڑیلیا میں ون ڈے سیریز جیتنے میں کامیاب
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ )بھارت نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں 7وکٹوں سے شکست دیکر آسٹریلیا میں پہلی بار ون ڈے سیریز جیت لی۔ میلبورن میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،آسڑیلین ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 48.4اوورز میں 230رنز بناکر آل ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 16نے کینگروز کو زیر کرلیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انڈر16کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز 3-2 سے جیت لی۔آئی سی سی اکیڈمی دبئی میں شیڈول سیریز کے 5ویں اورفیصلہ کن مقابلے میں آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست ہوگئی ۔آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 47.5اوورزمیں 212 رنز بناکرآل آؤٹ ہوگئی ،ریلے سمتھ نے 95رنزکی شاندار اننگز کھیلی ،احمد ...
مزید پڑھیں »