پاکستان کیخلاف تیسرا ٹیسٹ،جنوبی افریقہ کی ٹیم کی قیادت ڈین ایلگر کرینگے
کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی ٹیم کے سلیکٹرز نے پاکستان کے خلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ کے لیے کپتانی کے فرائض ڈین ایلگر کو سونپ دیے۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران میزبان ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی پر سلو اوور ریٹ کے نتیجے میں ایک میچ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔اور اب سیریز کے تیسرے اور ...
مزید پڑھیں »