ڈیوائن برائوو نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا،پاکستانی شائقین کیلئے ویڈیو پیغام
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے اسٹار کرکٹر ڈیوائن براوو نے پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لیے پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ڈی جے براوو نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاحصہ بننے پر خوش ہوں اور گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن بنےگی۔ Champion❗️Champion❗️ The Gladiator ...
مزید پڑھیں »