20 اکتوبر, 2018
476 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پٹینگولر انڈر 19 ٹی ٹونٹی کپ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ 21 اکتوبر سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم ملتان میں شروع ہونیوالے ٹورنامنٹ میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، فیڈرل ایریا اور خیبر پختونخوا کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ ہر ٹیم چار میچز کھیلے گی پہلی دو پوزیشن حاصل کرنیوالی ٹیموں کے ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2018
460 نظارے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ کی دنیا میں ’یونیورسل باس‘ کا خطاب حاصل کرنے والے کرس گیل نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔افغان پریمیر لیگ میں قندھار نائٹس کیخلاف میچ میں 73 رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے کے بعد غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں کرس گیل ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2018
501 نظارے
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز لیگ سپنر شین وارن نے پاکستان کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں ایک صفرسے شکست پر مایوسی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اس شکست کے بعد کرکٹ آسڑیلیا کو جاگ جانا چاہئے، اپنے ایک انٹرویو میں شین وارن کا کہنا تھا کہ پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں عثمان خواجہ ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2018
585 نظارے
ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے ون ڈے کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز مارٹن گپٹل ڈومیسٹک کرکٹ میچ کےدوران ان فٹ ہونے کے بعد پاکستان کیخلاف متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے عہدیدار کے مطابق مارٹن گپٹل ڈومیسٹک کرکٹ میچ کےدوران پنڈلی میں تکلیف کے باعث میچ ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2018
560 نظارے
سڈنی، لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹور میچ کے لیے آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون میں شامل کرلیا گیا۔عثمان قادر 31 اکتوبر کو دارالحکومت کینبرا میں جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والے واحد ٹور میچ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کریں گے۔جنوبی افریقہ کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2018
541 نظارے
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے فاسٹ باولر محمد عباس نے مین آف دی میچ ایوارڈ بیٹی کے نام کردیا۔ان کا کہنا ہے کہ پرفارمنس بیٹی کو سالگرہ کا تحفہ ہے ۔پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ میں محمد عباس نے پہلی اننگز میں پانچ اور دوسری اننگز میں بھی پانچ وکٹیں حاصل کیں ۔محمد ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2018
476 نظارے
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین بھی محمد عباس کے مداح بن گئے۔ابوظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف قومی فاسٹ بولر محمد عباس نے اپنی کارکردگی سے دنیا بھر کے کھلاڑیوں کو اپنا مداح بنالیا۔گزشتہ روز مائیکل وان نے بھی ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ گزشتہ ایک سال سے محمد عباس کی بولنگ دیکھ ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2018
435 نظارے
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد جنہیں آسڑیلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے دوران آسڑیلوی فاسٹ بائولر مچل سٹارک کی گیند کلائی پر لگی تھی اور اس کے بعد انہیں سر پر بھی گیند لگی تھی کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان کی چوٹ زیادہ شدید نوعیت کی نہیں ہے اور وہ ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2018
507 نظارے
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بائولر محمد عباس جنہوں نے آسڑیلیا کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک نیا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ہے، محمد عباس دنیا کے پہلے بائولر بن گئے ہیں جنہوں نے یواے ای میں ایک ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2018
517 نظارے
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 373 رنز کے واضح فرق سے شکست دیکر سیریز ایک صفر سے جیت لی ہے، پاکستان کی اس جیت میں اہم کردار فخرزمان ،کپتان سرفراز احمد کی عمدہ بیٹنگ اور فاسٹ بائولر محمد عباس کی تباہ ...
مزید پڑھیں »