22 جولائی, 2018
538 نظارے
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے دورہ زمبابوے میں ایک روزہ میچز میں نئی تاریخ رقم کردی ہے ۔دورہ زمبابوے کے پانچویں میچ میں بھی امام الحق نے چوتھے میچ کی طرح سنچری اسکور کی ،وہ اپنے ابتدائی 9ایک روزہ میچز میں 4سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔اس سیریز میں 5 میچوں ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2018
472 نظارے
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان اور پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین شعیب ملک نے زمبابوے کے خلاف پانچویں ون ڈے میں 18رنز کی اننگز کے دوران اپنےکیریئر کے سات ہزار رنز مکمل کر لئے۔36 سالہ شعیب ملک نے یہ اعزاز اپنے 266ویں میچ میں انجام دیا۔شعیب ملک کے علاوہ سلیم ملک، یونس خان، جاوید میاں داد، شاہد خان آفریدی، سعید انور، ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2018
380 نظارے
بولاوائیو(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے زمبابوے کو 5 میچز پر مشتمل سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں یک طرفہ مقابلے کے بعد 131 رنز سے شکست دیکر سیریز 0-5 سے اپنے نام کرلی۔بولاوائیو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ٹیم ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2018
535 نظارے
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی بیٹسمین ہاشم آملا نے ٹیسٹ کرکٹ میں نو ہزار رنز مکمل کر لئے ۔ وہ سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں یہ اعزاز پانے والے جنوبی افریقہ کے تیسرے اور دنیا کے 15ویں کھلاڑی بن گئے ،ان سے قبل جیک کیلس اور گریم اسمتھ پروٹیز کیلئے یہ کارنامہ دکھا چکے ہیں۔
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2018
455 نظارے
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین پیسر پیٹ کمنز کی اکتو بر میں یو اے ای میں پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت بدستور مشکوک ہے ۔ یاد رہے کہ وہ اپریل میں جنوبی افریقہ کیخلاف آخری ٹیسٹ کے بعد مسابقتی کرکٹ سے محروم ہیں۔ کمر کی تکلیف میں مبتلا پیسر کے طبی معائنے کے بعد علم ہوا کہ ان کی ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2018
445 نظارے
بولاوائیو(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے اوپننگ بلے باز فخر زمان ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ ناز کھلاڑی سر ویوین رچرڈز کا ریکارڈ توڑ کر ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔ پاکستان ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے یہ ریکارڈ اپنے کیریئر کے 18ویں میچ میں زمبابوے کے خلاف 20 رنز بناکر سر انجام دیا۔فخر ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2018
461 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے جی اے جیم خانہ گراؤنڈ (پرانی نمائش) پر جاری تیسرے سعید اختر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ اشرف فوڈز سی سی نے میزبان سعید اختر سی سی کو 7وکٹوں سے شکست دی جبکہ پی خان سی سی کو کے جی اے جیم خانہ نے 8وکٹوں کی شکست کا داغ لگایا۔اشرف ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2018
441 نظارے
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوے کے خلاف سیریز میں رنز کے ڈھیر اور خاص طور پر چوتھے ون ڈے میں عہد ساز اننگز کھیلنے والے فخر زمان کہتے ہیں کہ سنچری کا پلان کرکے آیا تھا مگر 200 کا سوچا نہیں تھا۔ لیفٹ ہینڈڈ اوپننگ بیٹسمین کا مزید کہنا تھا کہ جب کرکٹ شروع کی تو صرف ایک انٹرنیشنل میچ کھیلنے ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2018
511 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) فخر زمان ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے چھٹے بیٹسمین ہیں۔ اس فارمیٹ میں اب تک آٹھ ڈبل سنچریز بنی ہیں، بھارت کے روہت شرما تین بار 200 سے زائد رنز کی اننگز کھیلنے کا منفرد اعزاز رکھتے ہیں۔ وریندرسہواگ، سچن ٹنڈولکر، ویسٹ انڈیز کے کرس گیل، نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل بھی ون ڈے ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2018
563 نظارے
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فخر زمان ٹھیک 13 ماہ بعد ایک مرتبہ پھر شہ سرخیوں میں آگئے۔ 18 جون 2017کو چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف دھواں دھار سنچری اسکور کرکے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر فائز ہونے والے لیفٹ ہینڈڈ بیٹسمین نے گزشتہ روز پاکستان کرکٹ کے لئے وہ کارنامہ سر انجام دیدیا جو ...
مزید پڑھیں »