یواے ای ٹیم کے سابق کپتان روہان مصطفی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے منتخب
یواے ای ٹیم کے سابق کپتان روہان مصطفی اور دیگر 8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے منتخب دبئی ; ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن 3 میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب دبئی میں منعقد ہوا۔ رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس ...
مزید پڑھیں »