پاک نیوزی لینڈ سیریز ؛ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ
بارش کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے پاکستان پہنچ چکی ہے اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی ایک روز قبل راولپنڈی میں رپورٹ کر دیا تھا ،تاہم آج دوپہر ایک بجے قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن شیڈول تھا جو کہ بارش ...
مزید پڑھیں »