اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ‘زون پانچ نے زون تین کو 40 رنز سے ہرا دیا.
اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ زون پانچ نے زون تین کو 40 رنز سے ہرا دیا ۔ ہارون رفیق کی شاندار ال راونڈ کارکردگی 88 رنز بنائے اور 22 رنز دیکر 5 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے سٹون انڈر-19 ...
مزید پڑھیں »