کرکٹ

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کل روٹرڈیم میں کھیلا جائیگا، پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کے پہلے دونوں ون ڈے میچوں میں کامیابی حاصل کرکے دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کئے ہوئے ہیں، کل ہونے والے میچ میں سب سے اہم بات پاکستان کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

کوہلی نے آخری ٹیسٹ سنچری کب اور کس کیخلاف بنائی؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی جن کے بلے نے اتنے رنز اگلے کہ دنیائے کرکٹ کے بڑے بالرز بھی پریشان ہو کر رہ گئے۔ تاہم اب ان کا بیٹ ایسا خاموش ہوا کہ جیسے رنز بنانا بھول گیا ہو۔غیرملکی کھلاڑی اور کمنٹیٹرز ویرات کوہلی کی انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں عمدہ کارکردگی کی تعریف کرتے نہیں ...

مزید پڑھیں »

اعظم خان کا یو اے ای انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی سے معاہدہ طے پا گیا

متحدہ عرب امارات میں ہونے والی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی میں معاہدہ کرنے والے اعظم خان پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں، چوبیس سالہ وکٹ کیپر نے آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس میں ان کے علاوہ سری لنکا کے سپنر ونیندو ہرسارنگا، انگلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر سام بیلنگ اور ویسٹ ...

مزید پڑھیں »

پاور ہٹنگ کو بہتر بنانے پر کام کیا ہے، آصف علی

پاور ہٹنگ کے لیے مشہور آصف علی یو اے ای میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے ایشیا کپ کے لیے قومی کرکٹ سکواڈ میں شامل ہیں اور ان دنوں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں۔کرکٹر آصف علی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مصروف سیزن سے قبل اچھی ٹریننگ جاری ہے، ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم، وقار یونس ایشیا کپ کمنٹری پینل کا حصہ بن گئے

رواں ماہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والیایشیا کپ کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وسیم اکرم اور وقار یونس ایشیا کپ کے کمنٹری پینل کا حصہ بن گئے، اس کے علاوہ بھارت کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری اور سابق کھلاڑی گوتم گمبھیر بھی پینل کا حصہ ہونگے۔ایشیا کپ کے کمنٹری پینل میں ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ اور انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز سے آئوٹ

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی گھٹنے میں انجری کے باعث اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔پی سی بی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ اسپیشلسٹس نے تازہ ترین اسکینز اور رپورٹس کی روشنی میں کرکٹر کو آرام تجویز کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کرلئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں ایک ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیاہے، محمد رضوان کو نیدرلینڈز کیخلاف جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے آغاز سے قبل یہ اعزاز حاصل کرنے کیلئے صرف اٹھارہ رنز درکار تھے پہلے ون ڈے میچ میں محمد رضوان چودہ رنز بنانے ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی میرے لئے تحائف لاتے تھے، ہربجھن سنگھ

سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ نے پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رانڈر شاہد آفریدی کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ہربھجن سنگھ نے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ پاکستانی ٹیم میں میرے کئی دوست ہوا کرتے تھے اور شاہد آفریدی میرے لیے تحائف اور چیزیں لایا کرتے تھے ، لالہ ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے، پاکستان نے با آسانی نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔ نیدرلینڈز کی جانب سے دیا گیا 187 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 34ویں اوور میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔   نوجوان بیٹر آغا سلمان نے اننگز کی آخری گیند ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر گھٹنے کی سرجری کے بعد وطن واپسی کیلئے تیار

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر گھٹنے کی سرجری کے بعد آسٹریلیا سے واپس وطن آ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے ہاتھ میں بیساکھی ہے۔تصویر کے ساتھ شعیب اختر نے لکھا کہ اب گھر واپس جانے کا وقت ہو گیا ہے۔شعیب اختر نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!