کرکٹ

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کے میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار

بھارت کے خلاف قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی بارہ رکنی اسکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور کن کشن کا شکار ہونے کے باعث ندا ڈار میچ میں شرکت نہیں کریں گی ان کی جگہ ایمن انور کو 12 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے 12 رکنی اسکواڈ میں کپتان بسمہ معروف، منیبہ صدیقی، ارم جاوید، عمیمہ سہیل ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،بھارت کیخلاف میچ سے قبل قومی خواتین کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، ندا نہیں کھیلیں گی

کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے خلاف بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ویمن کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ اطلاعات ہیں کہ کن کشن کا شکار  ہونے کے باعث ندا ڈار میچ میں شرکت نہیں کریں گی اور ان کی جگہ ایمن انور کو  12 رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔   بھارت کے خلاف پاکستان کے 12 ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر کی کائونٹی کرکٹ میں تباہ کن بائولنگ،10 شکار کئے

قومی ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر نے کاؤنٹی کرکٹ میں تباہی مچادی۔تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر نے کاؤنٹی چیمئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور گزشتہ روز نارتھمپٹن شائر کے خلاف میچ میں 10 وکٹیں لے اڑے۔ ظفر گوہر نے پہلی اننگز میں 134 رنز دے کر پانچ جبکہ دوسری اننگز میں 62 رنز دے کر پانچ ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجہ نے فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کو کم ٹیسٹ میچز ملنے کا ملبہ سابق بورڈ حکام پر ڈال دیا

رمیز راجہ نے فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کو کم ٹیسٹ میچز ملنے کا ملبہ سابق بورڈ حکام پر ڈال دیا۔نئے فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کے صرف 29 ٹیسٹ ہونے کے حوالے سے رمیز راجہ نے کہا کہ یہ تو گذشتہ 3 برس سے تیار ہو رہا ہے، ابھی حتمی شکل سامنے آئی، ہمارے پاس لڑنے کی گنجائش بہت ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر نے سرجری کا کہا ہے، کے پی ایل کے سارے میچ نہیں کھیل سکوں گا، آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں بڑے زبردست پلیئرز ملے اور اس کا آغاز بڑا اچھا رہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ کے پی ایل کا دوسرا سیزن بھی کامیاب ہوگا، کوشش کروں گا بیٹنگ میں ایکشن دکھاؤں۔ سابق کپتان کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ باتوں سے نہیں کھیلی جاتی،کامران اکمل

قومی کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سکواڈ میں ان کی جگہ نہیں بنتی۔ باغ سٹالینز کے آئیکن پلیئر کامران اکمل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ کیلیے شائقین کرکٹ بہت پرجوش دکھائی دے رہے ہیں،کے پی ایل کا سوچاہے، اس ایونٹ میں اچھی کرکٹ کھیل کر ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز کرکٹ ایونٹ میں پاکستانی خواتین کو پہلے ہی میچ میں شکست

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم کاآغاز مایوس کن رہا اور اسے بارباڈوس کی ٹیم کے ہاتھوں پہلے ہی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے،بارباڈوس کی ٹیم نے پاکستانی ویمنز ٹیم کو پندرہ رنز سے شکست دیدی، پاکستانی ٹیم کی کپتان بسمہ نے ٹاس جیت کر پہلے بارباڈوس کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ورلڈ کپ 2025 کی میزبانی بھارت کو مل گئی

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی میزبانی بھارت کو مل گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی میزبانی بھارت کو ملنے کی تصدیق کردی۔بی سی سی آئی نے آئی سی سی کے سالانہ کنونشن کے دوران میگا ایونٹ کی بولی جیت لی۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ ہم آئی ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز، قومی کرکٹ ٹیم آج بارباڈوس کیخلاف میدان میں اترے گی

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز آج 29 جولائی بروز جمعہ کو بارباڈوس کے خلاف میچ سے کرے گی ۔ جمعہ کو ایجبسٹن میں بارباڈوس کے مدمقابل آنے کے بعد قومی خواتین کرکٹ ٹیم 31 جولائی بروز اتوار کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی۔ ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »

زلمی مدرسہ لیگ کا پانچویں ایڈیشن گلگت وارئیرز نے جیت لیا

پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے انہتائی خوبصورت مقام پر ہونیوالی زلمی مدرسہ لیگ کا پانچویں ایڈیشن گلگت وارئیرز نے جیت لیا فائنل میں گلگت وارئیرز نے اسکردو ٹائیگرز کو پیتیس رنز سے ہرادیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گلگت وارئیرز نے آٹھ اوورز میں وکٹوں کے نقصان پر ایک سو پانچ رنز بنائے جواب میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!