ڈیوڈ وارنر نے اپنے 100 ویں ٹیسٹ میچ پر تاریخ رقم کردی
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف دو اعزازات اپنے نام کرلیے۔میلبرن کرکٹ گراونڈ میں کھیلے جانے والا یہ ٹیسٹ وارنر کا 100واں ٹیسٹ میچ ہے جس میں انہوں نے سنچری اسکور کی اور 100ویں ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے دنیا کے دسویں بیٹر بنے۔اس سے قبل یہ اعزاز پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »