قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ کے تربیتی کیمپ کا آغاز لاہور میں ہو گیا

دورہ آسٹریلیا اور ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ کے تربیتی کیمپ کا آغاز لاہور میں ہو گیا ہے، کیمپ کے پہلے روز خواتین کھلاڑیوں کی این ایچ پی سی میں تربیتی مشقیں

قومی خواتین کھلاڑیوں نے عبوری ہیڈ کوچ سلیم جعفر کی زیرنگرانی نیٹ پریکٹس کی، کپتان بسمہ معروف کل بروز منگل سے کیمپ کو جوائن کرینگی

 

error: Content is protected !!