نیوزی لینڈ کی ٹیم دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے کراچی پہنچ گئی
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے براستہ دبئی کراچی پہنچ گئی۔ْنیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے گزشتہ روز پاکستان کے لیے روانہ ہوا تھا۔کیوی ٹیم اور آفیشلز 15 گھنٹے سے زائد کے سفر کے بعد دبئی سے کراچی پہنچے ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر کو کراچی ...
مزید پڑھیں »