جوش ہیزل ووڈ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
آسٹریلوی فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ کو فٹ ہونے کے لیے وقت درکار ہے جبکہ کپتان پیٹ کمنز کے جنوبی افریقا کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے کا امکان ہے۔ چیئرمین سلیکشن کمیٹی جارج بیلی نے کہا ہےکہ پیٹ کمنز کی فٹنس ...
مزید پڑھیں »