پاکستان کی سدرہ امین پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے انگلینڈ کے جوز بٹلر کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے جب کہ خواتین کرکٹرز میں پاکستان کی سدرہ امین کو ویمن پلیئر آف دی منتھ قراردیا گیا۔پاکستان کے شاہین آفریدی اور انگلینڈ کے عادل رشید کی بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگی ہوئی تھی۔

error: Content is protected !!