ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، لٹن داس کی طوفانی اننگز رائیگاں، بھارت نے میچ 5 وکٹوں سے جیت لیا
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی ٹیم نے بارش سے متاثرہ میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈگ ورتھ لیوس فارمولا کے تحت پانچ رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس ...
مزید پڑھیں »