کرکٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کا آغازکل سے ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر تا 14 نومبر متحدہ عرب امارات اور عمان میں کھیلا جائے گا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی اور عالمی کپ دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا، پہلے مرحلے کا آغازکل سے ہوگا جس میں 8 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔گروپ اے میں سری لنکا، آئرلینڈ، نیدرلینڈز اور نمیبیا ...

مزید پڑھیں »

سعد علی نے بھی امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا

عمر اکمل اور سمیع اسلم کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر سعد علی نے بھی امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے سعد علی نے امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔سعد علی نے 2019 میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز ...

مزید پڑھیں »

گرانٹ بریڈ برن نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ چھوڑ دیا

گرانٹ بریڈ برن نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔انہوں نے پاکستان میں اپنے تین سالہ دور میں ستمبر 2018 سے جون 2020 تک قومی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے کام کیا۔ اس کے بعد انہوں نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ سنبھالا۔ گرانٹ بریڈ برن: گرانٹ بریڈ برن نے کہا ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ عالمی کپ میں شرکت کیلئے یو اے ای پہنچ گیا

ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کا اسکواڈ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچ گیا۔پاکستان کی کرکٹ ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئی ہے جہاں وہ عالمی ایونٹ کے لیے تیاریوں کا آغاز کرے گی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے متحدہ عرب امارات روانگی سے قبل ٹوئٹر پر پیغام میں کہا ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی۔افغانستان کرکٹ ٹیم دوحا میں 6 روز قیام کے بعد دبئی پہنچی ہے، دوحا میں افغان ٹیم نے قرنطینہ کے دوران ٹریننگ بھی کی۔افغان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے کرے گی، دونوں ٹیمیں 18 ...

مزید پڑھیں »

ذیشان ملک پی سی بی انٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے ذیشان ملک کو پی سی بی انٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 4.7.1کے تحت عارضی طور پر معطل کر دیا ہے ،وہ پی سی بی انٹی کرپشن یونٹ کی تحقیقات مکمل ہونے تک کسی قسم کی کرکٹ کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتے۔ آرٹیکل 4.7.1: (a) اگر پی سی بی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،خیبرپختونخوا اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب

 دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا۔لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ اپنے نام کرلیا۔ بدھ کے روز کھیلے گئے فائنل میں سینٹرل پنجاب نے کے پی کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کی اور 20 ویں اوور میں پوری ٹیم 148 رنز ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شامل کھلاڑیوں کو کوویڈ 19 پروٹوکولز پر بریفنگ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو کوویڈ 19 پروٹوکولز پر بریفنگ مقامی ہوٹل میں دی گئی ۔چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب سومرو نے کھلاڑیوں کو میڈیکل پروٹوکولز پر بریفنگ دی۔میگا ایونٹ کے لئے آئی سی سی نے خصوصی کوویڈ 19 پروٹوکولز ترتیب دیئے ہیں، انہی پروٹوکول کی روشنی میں لیکچر ...

مزید پڑھیں »

سی ایم بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرا م میں بلوچستان سے نوجوان کرکٹرز کے ٹرائلز

بلوچستان ٹیلنٹ پر وگرام کے تحت PSLکی فرنچائز کوئٹہ گلیڈیٹر کی سی ایم بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرا م میں بلوچستان سے نوجوان کرکٹرز کے ٹرائلز لئے گئے جس میں نبیل احمد نے بلے بازوں کی فہر ست میں پہلی پوزیشن حاصل کی جوان کی انتک محنت کا ±منہ بو لتا ثبوت ہے ، ٹر ائلز لینے والے سابقہ انٹرنیشنل کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل دفتر سے غیر حاضر

لاہور۔۔۔(رفیق خان سے)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل بابرحامد کی چھٹیاں ختم ہوچکی ہیں لیکن وہ دفتر سے تا حال غیر حاضر ہیں۔۔اور حیران کن طور پر نہ تو پی سی بی اور نہ ہی خود بابر حامد بتاپارہیے ہیں کہ اتنی لمبی چھٹیوں کا معاملہ کیاہے۔۔ذرائع کابتاناہے کہ پاک نیوزی لینڈ سیریز میں ڈی آر ایس کے معاملے پرچیئر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!