16 اکتوبر, 2022
346 نظارے
اسلام آباد ( رپورٹ نواز گوھر)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز آج سے آسٹریلیا میں ھو رھا ھے جس میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی پہلے 8 ٹیموں کے درمیان کوالیفائنگ راونڈ کے مقابلے ھوں گے جس میں سے کوالیفائی کرنے والی 4 ٹیمیں مین راؤنڈ میں جائیں گی جہاں پاکستان سمیت دنیا کی 8 مضبوط ٹیمیں پہلے سے موجود ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2022
375 نظارے
بنگلہ دیش کے شہر سہلٹ میں کھیلے جانے والے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے میں کے بعد سری لنکا کی ٹیم کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے، تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم ان ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2022
336 نظارے
نیویارک اسٹرائیکر ابوظبی ٹی 10 میں شامل ہونے والی 2 نئی ٹیموں میں سے ایک ہے جو ٹورنامنٹ کے چھٹے سیزن میں سخت حریف بننے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ٹیم نے اپنے ارادوں کے مطابق "نمر” کو اپنا مسکوٹ کے طور پر منتخب کیا ہے۔ "نمر” عربی میں "شیر” کو کہا جاتا ہے۔ نمر ایک طلب اور تحریک کی علامت ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2022
431 نظارے
میلبرن میں ورلڈکپ سے قبل کپتانوں کی پریس کانفرنس کے دوران گفتگو میں بابر اعظم نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز کافی اہم رہی، یہ پاکستان کیلئے اچھی سیریز رہی، سیریز نے ٹیم کو ورلڈ کپ سے قبل کافی مدد دی، کوشش کریں گے کہ اسی مومینٹم کو لے کر ورلڈکپ میں جائیں۔انہوں نے کہا کہ جس ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2022
319 نظارے
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی 28 ویں سالگرہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں کے ہمراہ کیک کاٹ کر منائی۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل تمام کپتانوں کا گروپ فوٹو شوٹ کیا گیا، فوٹو شوٹ کے بعد قومی کپتان بابر اعظم نے دیگر ٹیموں کے کپتانوں کے ہمرا اپنی سالگرہ کا ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2022
484 نظارے
قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے برسبین پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم کرائسٹ چرچ سے آکلینڈ اور پھر برسبین پہنچی جہاں ٹیم ورلڈکپ سے قبل وارم اپ میچز کھیلے گی۔پاکستان ٹیم 17 اکتوبر کو انگلینڈ اور 19 اکتوبر کو افغانستان سے وارم اپ میچ کھیلے گی جس کے بعد اسکواڈ 20 اکتوبر کو برسبین سے میلبرن پہنچے گا۔کپتان بابراعظم ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2022
391 نظارے
قومی ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان نے ری ہیب میں تعاون کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ تصویر جاری کی ہے۔یاد رہے کہ فخر زمان اور شاہین شاہ آفریدی انجریز کے باعث برطانیہ میں ری ہیپ پراسس میں مصروف تھے تاہم اب دونوں کھلاڑی ری ہیب پراسس مکمل کر کے ٹی ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2022
376 نظارے
پاکستان نے لیگ اسپنر عثمان قادر کی جگہ بیٹر فخر زمان کو آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے۔ عثمان قادر بحیثیت ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی قومی اسکواڈ کے ہمراہ آسٹریلیا میں ہی رہیں گے۔ عثمان قادر 25 ستمبر کو انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2022
303 نظارے
پاکستان جونیئرلیگ کے گیارویں میچ میں گجرانوالہ جائنٹس نے راولپنڈی ریڈرز کو4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کی۔قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلےجانے والے گیارویں میچ میں گجرانوالہ ریڈرز نے129 رنزکا ہدف با آسانی 18.3 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ گجرانوالہ کی 8 رنز پر دو وکٹیں گرنے کے باوجود شیوون ڈینیل ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2022
442 نظارے
افغانستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او نصیب خان ذدران نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 14 مہینوں سے آئی سی سی سے فنڈ نہیں ملا ہے جس کی وجہ سے طالبان حکومت کی مدد سے کرکٹ معاملات چلا رہے ہیں، طالبان حکومت نے اب تک 12 لاکھ ڈالر دیئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ افغان کرکٹ مالی مشکلات کا ...
مزید پڑھیں »