کرکٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں صرف بھارت کو ہی نہیں نیوزی لینڈ کو بھی ہرانا ہے،حسن علی

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ بھارت کو ہی نہیں نیوزی لینڈ کو بھی ہرانا ہے، دونوں میچز بڑے اہم ہیں، پلان کر کے جائیں گے میچز کو آسان نہیں لیں گے۔کرکٹر حسن علی نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ میگا ایونٹ کے آغاز میں ہی پاکستان ٹیم کے دونوں ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ کا دوسرا روز مکمل

ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں جاری میچ میں سندھ کی ٹیم فالو آن کا شکار ہوگئی ہے. ناردرن کے 7 وکٹوں کے نقصان پر 368 رنز کے جواب میں سندھ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 128 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی. فالو آن کا شکار سندھ نے میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر دوسری اننگز ...

مزید پڑھیں »

ناردرن نیشنل ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی

نیشنل ٹی ٹونٹی کے اٹھائیسویں میچ میں ناردرن نے بلوچستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ ناردرن نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد 186 رنز کا ہدف ایک گیند قبل حاصل کرلیا۔ اوپنر علی عمران نے 64 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر ناردرن کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

200 کے قریب نوجوان کرکٹرز اتوار سے ایکشن میں نظر آئیں گے

تھری ڈے نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ اور ون ڈے نیشنل انڈر 19 کپ کاآغاز اتوار سے ہوگا۔ چھ مختلف وینیوز پر کھیلے جانے والے ایونٹس میں 200 کے قریب نوجوان کرکٹرز شرکت کریں گے۔ چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی مجموعی طور پر 12 ٹیموں پر مشتمل نیشنل انڈ 19 چیمپئن شپ (تھری ڈے فارمیٹ) اور نیشنل انڈر 19 کپ ...

مزید پڑھیں »

افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان کی شاندار پارٹنرشپ نے کے پی کو7 وکٹوں سے کامیابی دلادی

نیشنل ٹی ٹونٹی کے پچیسویں میچ میں دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے جی ایف ایس سندھ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان کی 100 رنز کی ناقابل شکست شراکت داری نے کے پی کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ خیبرپختونخوا نے 153 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ مطلوبہ ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی اور محمد عامر ابوظہبی ٹی ٹین سیزن 5 میں شامل

پاکستان کے نامور کھلاڑی شاہد آفریدی ابوظبی ٹی ٹین کے سیزن 5میں بنگلہ ٹائیگرز کی نمائندگی کریں گے جبکہ اس کے ساتھ معروف پاکستانی گیند باز محمد عامر بھی بنگلہ ٹائیگرز کی ٹیم میں شامل ہوں گے ابوظبی میں منعقدہ پلیئر ڈرافٹ تقریب میں کھلاڑیوں کا چناو¿ کیا گیا جس میں شاہد آفریدی اور محمد عامر کے علاوہ دیگر پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کو صہیب مقصود کی جگہ قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا

مڈل آرڈر بیٹر شعیب ملک کو صہیب مقصود کی جگہ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ۔ صہیب مقصودکمر کی تکلیف کے باعث قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ان کا ایم آر آئی سکین 6 اکتوبر کو کروایا گیا تھا۔ محمد وسیم، چیف سلیکٹر: چیف سلیکٹر محمد وسیم ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ کا پہلا روز مکمل

ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں جاری میچ میں ناردرن نے 7 وکٹوں کے نقصان پر368 رنز کے جواب میں 5 رنز پر سندھ کی ابتدائی تین وکٹیں گر چکی ہیں۔ فراز علی 1 اور سعد خان صفر کے انفرادی اسکور سے میچ کے دوسرے روز کھیل کا دوبارہ آغاز کریں گے۔اس سے قبل ناردرن کے ابتدائی پانچ بیٹرز ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ کے کھلاڑیوں نے ہوٹل میں رپورٹ کردی

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کردی،سرفراز احمد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری میچ کے اختتام پر بائیو سیکیور ببل جوائن کریں گے مقامی ہوٹل پہنچنے پر تمام کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آنے پر قومی اسکواڈ کو اتوار سے ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

ناردرن نے دلچسپ مقابلے میں ٹیبل ٹاپر سنٹرل پنجاب کو ہرادیا

سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو میچ جیتنے کے لئیے 195 رنز کاہدف دیا تھا جو اس نے آخری اوور میں پانچ وکٹوں پر پورا کر لیاناردرن کاہدف کے تعاقب میں آغاز اچھا نہ تھا پہلے بیٹر ناصر نواز10 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے علی عمران اور حیدر علی نے تیز رنز کرنے کی کوشش کی علی عمران 55 اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!