پی سی بی کھلاڑیوں کو کے پی ایل کے چند میچز کھیلنے کی اجازت دے، آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو تمام نہیں تو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے چند میچز کھیلنے کی اجازت دے دینی چاہیے۔ کشمیر پریمیئر لیگ نے سیزن 2 کے لیے شاہد آفریدی کو لیگ کا برینڈ ایمبیسڈر نامزد کردیا ...
مزید پڑھیں »